تازہ ترین
Home / Tag Archives: SIALKOT

Tag Archives: SIALKOT

ضمنی انتخاب این اے 75 ڈسکہ میں فائرنگ اور ہنگامہ آرائی، 8 افراد زخمی 2 افراد جاں بحق

سیالکوٹ/ ڈسکہ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ضمنی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی کی سیٹ این اے 75 میں فائرنگ اور ہنگامہ آرائی سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضمنی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی دو دونشستوں پرپولنگ جاری ہے۔ ڈسکہ کے گاؤں گوندکہ نزد رنجھائی اسٹاپ …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کی کاروائی، 20 لاکھ روپے کی چوری شدہ 6 بھینسیں، 3 موٹر سائکلیں اور چاند گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کی کاروائی، 20 لاکھ روپے کی چوری شدہ 6 بھینسیں، 3 موٹر سائکلیں اور چاند گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار، ملزم طاہر ولد بوٹا قوم آرائیں سکنہ دھلے گوجرانوالہ نے محلہ پورن نگر سیالکوٹ سے 6 بھینسیں چوری کی تھیں جبکہ …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل پروازوں کی آمد کا آغاز ہوگیا پی آئی اے کی پرواز 135مسافروں کو لے کر دمام سے سیالکوٹ پہنچی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل پروازوں کی آمد کا آغاز ہو گیا پی آئی اے کی پرواز 135مسافروں کو لے کر دمام سے سیالکوٹ پہنچی ائرپورٹ کو کورونا وائرس کے باعث 15 مارچ کو ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں آٹے کی قلت کا بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا

  سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں آٹے کی قلت کا بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا ضلعی انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور ملز مالکان کی ملی بھگت سے شہر میں آٹا عام عوام کو ملنے کی بجائے نان بائیوں کو پہنچنے لگا عام آدمی لائینوں میں زلیل و …

مزید پڑھیں

حکومت کو چین کی طرز پر فیکٹریوں کو محدود پیمانے پر کام کرنے کی اجازت دینی چاہیے۔ سابق صدر ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ غلام مصطفی چودھری

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سابق صدر سیالکوٹ ایوان صنعت و تجارت غلام مصطفی چودھری نے کہا ہے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر فیکٹریوں کی بندش سے برآمدی مال کی تیاری رک جانے سے ملکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان سے بچانے کے لیے چین کی طرز پر …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ کے سینئر صحافی عمران انور بٹ کے والد انور بٹ رضائے الہی سے وفات پاگئے

سیالکوٹ (نزہت شہناز سے) سیالکوٹ کے سینئر صحافی عمران انور بٹ کے والد انور بٹ رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل مورخہ 13 مارچ بروز بدھ بمقام بانساں والا بازار اڈہ شہباز خان سے صبع 10 بجے ادا کی جاۓ گی نماز جنازہ قبرستان شاہ …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ موترہ کی بروقت کاروائی مشکوک شخص گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ موترہ پولیس کی بروقت کاروائی ایک ملزم گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ پولیس کی معمول کی گشت پر تھی کہ ایک مشکوک شخص کو دیکھا جب اس کو پولیس نے روکنے کا اشارہ کیا تو ملزم تیز قدموں سے فرار …

مزید پڑھیں