لوئر کوہستان میں وفاقی حکومت کی طرف سے مون سون شجرکاری مہم کا بھرپور آغاز کر دیا گیا
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) یکم اگست کو لوئر کوہستان میں وفاقی حکومت کی طرف سے مون سون شجرکاری مہم کا بھرپور آغاز کر دیا گیا۔ لوئر کوہستان میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام پلانٹیشن ڈے ”یکم اگست 2021 کو پٹن میں صاف اور سرسبز پاکستان شجرکاری مہم کا بھرپور آغاز … مزید پڑھیں