یوم غازیان پولیس پر غازیوں کو یاد کرنا اور ان کی بہادری کے بارے میں بات کرنا خوش آئند ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کی خصوصی ہدایت پر یکم اگست 2021 کو یومِ غازیانِ پولیس کے حوالے ڈسٹرکٹ کونسل ہال ایبٹ آباد میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن … مزید پڑھیں