ڈیرہ اسماعیل خان شہر سمیت مضافاتی علاقے ناقص وغیر معیاری قلفیوں اور آئس کریم کا مرکز بن گئے، بچے گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر سمیت مضافاتی علاقے ناقص وغیر معیاری قلفیوں اور آئس کریم کا مرکز بن گئے، بچے بڑے پیمانے پر گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، شہریوں کا ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو … مزید پڑھیں