جھوٹے اعداد و شمار سے بھوک غربت اور حکومتی کرپشن پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا۔ یاسر عدیل شیخ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان جن معاشی، انتظامی بد انتظامیوں کی دلدل میں دھکیلا جاچکا ہے اس سے نجات کے لئے فوری انتخابات واحد حل ہیں، مسلط نا اہل، کرپٹ اور عوام دشمن حکمرانوں سے فوری … مزید پڑھیں