شہر میں قیام امن کے لیے پولیس اور رینجرز کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے پولیس اور سندھ رینجرز کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔ یہ بات انہوں نے بھٹائی رینجرز سندھ کے لیفٹیننٹ کرنل حیدر رضا … مزید پڑھیں