حکومت مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند، پرائس کنٹرول کمیٹی کو فعال اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کرے۔ امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے بڑھتی ہوئی کمر مہنگائی اور ناجائز منافع خوری پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے حکومت مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند، پرائس کنٹرول کمیٹی کو فعال اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کر … مزید پڑھیں