تازہ ترین
Home / Tag Archives: Health (page 4)

Tag Archives: Health

الخدمت ٹنڈو آدم کا 3 روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ اختتام پذیر ہوگیا، 825 مریضوں کا معائنہ 82 افراد کو آپریشن کے ساتھ ادویات بھی دی گئیں

ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) الخدمت ٹنڈو آدم کے تحت لگائے گئے تین روزہ انکھوں کا مفت کیمپ کا اختتام ہوگیا۔ کیمپ تعلقہ ہسپتال میں لگایا گیا۔ کیمپ میں 825 افراد کا چیک اپ کیا گیا اور انہیں مفت دوائیں دیں گئیں۔ 82 افراد کے آپریشن کیے گئے۔ …

مزید پڑھیں

سندھ بھر کی طرح نوشہرو فیروز میں بھی سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) سندھ بھر کی طرح نوشہرو فیروز میں بھی سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری او پی ڈیز بند، پی ایم اے اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز میں بھی سرکاری ہسپتالوں میں بھی ڈاکٹروں کی …

مزید پڑھیں

جان بچانے سمیت معمولی نوعیت کی ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا میں مقامی ادویات ساز کمپنیوں نے جان بچانے سمیت معمولی نوعیت کی ادویات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کرکے لوگوں کی مشکلات اورپریشانیاں بڑھادی ہیں حکومت کی جانب سے پندرہ فیصد اضافے کے بجائے چالیس سے پچاس فیصد قیمتوں میں اضافہ کیا …

مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز نے سندھ بھر میں بدھ سے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ ڈاکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر سندھ بھر میں بدھ سے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ چیئرمین وائی ڈی اے ڈاکٹر عمر سلطان نے کہا کہ ہم سے وعدہ کیا گیا تھا کہ 7 روز میں تنخواہوں میں اضافے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں 20 لاکھ مرگی کے مریضوں کیلئے مہنگا علاج بڑا مسئلہ ہے۔ نیورولوجی اویئرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں 20 لاکھ مرگی کے مریضوں کو تکلیف دہ سماجی مسائل کا سامنا کرتا پڑتا ہے۔ مہنگی ادویات علاج میں تاخیر کا سبب اور متاثرہ مریض کے لواحقین کیلئے اضافی مالی بوجھ کا سبب بنتی ہیں۔ اس بیماری کے بارے میں ہمارے معاشرے میں موجود …

مزید پڑھیں