اوورسیز الائنس فورم یورپ کے عہدیداران کی قائم مقام سفیر پاکستان یونان سے ملاقات
یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) قائم مقام سفیر پاکستان یونان یاور عباس سے اوورسیز الائنس فورم یورپ کے صدر چوہدری اعجاز احمد پیارا اور اوورسیز الائنس فورم یونان کے مرکزی عہدیداران چوہدری شبیر دھامہ، چوہدری مہدی خاں باسریاں، حافظ شاہد غفار گجر، مدثر خادم سوہل، چوہدری محمد خاں … مزید پڑھیں