فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی اور اسٹک ہولڈرز نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی اور اسٹک ہولڈرز نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ وفاقی حکومت کی طرف سے تحفظات دور کیے جانے تک کسی اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی … مزید پڑھیں