سندھ کے طلبہ و طالبات کو مقامی اور بین الاقوامی اسکالر شپس سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ یاسر عدیل شیخ صدر ایم ایس ایف ن سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے صدر اور سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس-102 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار یاسر عدیل شیخ اور ایم ایس ایف (ن) کراچی ڈویژن کے صدر سردار محمد سہیل کے ہمراہ نے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) کے مرکزی صدر رانا محمد ارشد کی خصوصی ہدایت … مزید پڑھیں