تازہ ترین
Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 48)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

کابینہ، مراعات اور غریب عوام ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر تصدق حسین

کسی بھی قوم کی ترقی و خوشحالی کا راز اس کی کفایت شعاری ،شب و روز کی محنت اور مادر وطن سے وفا ہو تی ہے ۔کسی بھی ملک کی بدحالی اور تنگ دستی کا اندازہ اس کے حکمرانوں کی طرز زندگی اور کثیر کابینہ سے لگایا جا سکتا ہے …

مزید پڑھیں

معاشی ترقی اور اقدامات کی ضرورت ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر تصدق حسین ایڈووکیٹ

پاکستان کی معیشت میں استحکام کی منزل ابھی تا حد نظر دورہے۔ اس وقت ملک کی معاشی نمو 9 سال کی کم ترین سطح پر ہے اور معیشت عملی طور پر منجمد ہوچکی ہے جس کے باعث مہنگائی روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ کی آڑ میں ملک میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

  وطن عزیز بھارت سے حالت جنگ میں ہے۔ جبکہ ذاتی مفادات کی جنگ کرنیوالے اپنی چوری کی پکڑ ہوتی دیکھ کر ملک دشمنوں کا ساتھ دے رہے ہیں، صابر علی جٹ پیرمحل (امیر حمزہ گجر سے) آزادی مارچ کی آڑ میں ملک میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی جا …

مزید پڑھیں

انصاف یا مک مکا سانحہ ساہیوال ۔۔۔ تحریر : محمد محی الدین باہو ۔ پیرمحل

سانحہ ساہیوال،، کا عدالتی فیصلہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے جیسا ہی ہوا ہے یا پھر انصاف ہوا ہے سانحہ ساہیوال مقدمہ میں عدالت نے تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے رہا کر دیا ہے جب ریاست پاکستان کے نامور ادارے ہمارے امن اور تحفظ کے سپہ سالاروں نے …

مزید پڑھیں

تین نو عمر لڑکیوں کے اغوا کا وقوعہ ۔ حقیقت یا افسانہ

چیچہ وطنی  سے ۔ مقصود احمد سندھو کی کرائم ڈائری ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں سے آئے روز مختلف جرائم کے واقعات اور خبریں سننے کو ملتی رہتی ہیں۔ ان میں سے کچھ اکثر حیرت اور صدمے والی ہوتی ہیں جو بعد از تفتیش اور مقدمات کے فیصلے کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

سکول و کالج کے ہم جماعتوں کے ساتھ چند یادگار ساعتیں ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

جس زمانے میں ہم نے ایف ایس سی کی اس زمانے میں موبائل کا تصور ہی نہ تھا بلکہ ٹیلی فون بھی ہر گھر میں عام نہ تھا۔ محلے میں دو چار گھروں میں ٹیلی فون ہواکرتا تھا اور اس سہولت سے تمام اہل محلہ بوقت ضرورت مستفید ہوتے تھے۔ …

مزید پڑھیں

ایک نقطے نے محرم سے مجرم کر دیا ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

ہمارے لڑکپن تک پاکستان میں ایک ہی ٹی وی چینل یعنی سرکاری ٹی وی تھا۔ علاوہ ازیں دیہات میں ریڈیو بھی عام تھا۔ ٹی وی پر سرکار کا مکمل قابو تھا۔ ان اداروں پر پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگ تھے جنہوں نے اپنی عمریں اپنے اپنے شعبوں کو دی تھیں …

مزید پڑھیں

بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی تحریر: ابنِ ریاض

گروپ میں اس پر مضمون لکھنے کا مقابلہ ہو رہا ہے۔ مقابلوں میں تو ہم حصہ ّ نہیں لیتے جس کی وجہ آپ کو معلوم ہے۔ قلم یعنی تختہ کنجی چونکہ کافی عرصے سے خاموش ہے تو سوچا کہ کیوں نہ ہم بھی اس محاورے کی ٹانگیں توڑنے میں اپنا …

مزید پڑھیں

صفر المظفر کی عبادت ومعمولات ۔۔۔ تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل، میانوالی

اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے ان کی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیں قرآن حکیم میں ارشادباری تعالیٰ ہے۔”بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک بارہ مہینے ہیں اللہ کی کتاب میں جب سے …

مزید پڑھیں

گدھے تو گدھے ہیں مینڈک بھی نہ چھوڑے ہم نے ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لاہوریوں کو اب مینڈک کھلائے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے گدھے کھانے کا اعزاز بھی لاہور والوں کو ہی حاصل ہے۔ واقعی جس نے لاہور نے دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا۔ ایسی سوغاتیں اور کس شہر میں ملتی ہیں۔اس کے …

مزید پڑھیں