Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 22)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

سوشل میڈیا اور اس کے اثرات ۔۔۔ تحریر : فضاء عروج انور ( خانیوال)

  سوشل میڈیا کو فارسی زبان میں فضائی مجازی اور اردو زبان میں سماجی ذرائع ابلاغ کہا جاتا ہے۔ اس دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ سوشل میڈیا کے بہت سے ذرائع موجود ہیں ۔ جن میں قابلِ ذکر انٹرنیٹ، فیس بک، ٹویٹر ، …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج چیچہ وطنی  میں سیمینار کا انعقاد۔

بی ایس کلاسز کے طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سابق ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری، چوہدری محمد طفیل، مقصود احمد سندھو، پروفیسر محمد عثمان، محمد آصف اور دیگر کا خطاب۔ چیچہ وطنی (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج چیچہ …

مزید پڑھیں

ایچ آر پیپر مل کی افتتاحی تقریب، اکبر بٹ، چوہدری امجد، رانا مبشر اقبال، حافظ عطاء الرحمٰن، ندیم بھٹی، محمد احسان مغل اور سہیل ضیاء بٹ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

لاہور (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق ملک محمد سلمان اور عمیر روؤف کی زیرِ قیادت ایچ آر پیپر مل کے افتتاح کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں سیاسی, کاروباری اور صحافی شخصیات نے شرکت کی۔ جن میں چئیرمین بزنس مین …

مزید پڑھیں

تعلیم کا حق کب ادا ہو گا ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

ہماری ایجوکیشن میں ہمیں محنت کرنا ، خواب دیکھنا اور دن رات کالے صفحات کو رٹا مارنا تو بہت اچھے سے سکھایا جاتا ہے۔ مگر کوئی یہ کیوں نہیں بتاتا کہ اس محنت کے ساتھ اپنے خوابوں کو تکمیل دینے کے اس سفر میں رب کو بھی منانا پڑتا ہے۔اپنےاللہ …

مزید پڑھیں

کمالیہ: 714 گ ب سے صوفی خورشید گجر کی اہلیہ اور الحاج چوہدری جمیل احمد گجر کی بھابھی کے انتقال پر اظہار تعزیت

سردار راحیل انور ، چوہدری نعیم رفیق قادری، چوہدری شفیق اکبر کی مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت۔ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ 714 گ ب سے صوفی خورشید احمد گجر کی اہلیہ محترمہ، صدر پاک آرمی لورز فورم الحاج چوہدری جمیل احمد گجر کی بھابھی محترمہ اور …

مزید پڑھیں

افواج پاکستان کے بڑے فیصلے۔ خصوصی رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ کمالیہ

(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف (2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز …

مزید پڑھیں

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے شہداء کو سلام اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں

6 ستمبر 1965ء کے معرکے میں پاکستان نے دشمن کو منہّ توڑ جواب دیا دشمن یاد رکھیں پاکستانی قوم اپنے وطن کے دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) پریس کلب کمالیہ کے صدر عبدالحنان چوہدری نے یوم دفاع پاکستان پر …

مزید پڑھیں

غزالہ یاسین اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تعینات

پریس کلب کمالیہ کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر کو خوش آمدید کہا گیا کمالیہ(ڈاکٹر غلام مرتضیٰ تحصیل رپورٹر) غزالہ یاسین کو اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور کمالیہ میں آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ پریس کلب کمالیہ کے صدر عبدالحنان …

مزید پڑھیں

ماحولیاتی انصاف مارچ کی کامیابی کے لیے رہنماؤں نے لکھی غلام شاہ شہر کا دورہ کیا

  شکارپور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) شکارپور ہاری جدوجہد کمیٹی شکارپور اور پاکستان ریلوی ورکرز یونین اوپن لائن شکارپور کی جانب سے 15 ستمبر کو اعلان کردہ ماحولیاتی انصاف مارچ کی کامیابی کے لیے رہنماؤں نے لکھی غلام شاہ شہر کا دورہ کیا، تاجر طبقے، سول سوسائٹی …

مزید پڑھیں

غریب عوام اور بجلی کے بل ۔۔۔ تحریر: بشریٰ چودھری

بجلی مہنگی ، جنوبی پنجاب میں مظاہرے ، ریلیاں ، بل نذر آتش ، تحریک کا اعلان بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے‘ فی یونٹ قیمت 71روپے تک جا پہنچنے پر شہر شہر عوامی احتجاج میں شدت آنے لگی‘ بجلی کے بھاری بلز پر غریبوں کی خودکشی کے واقعات جلتی …

مزید پڑھیں