تازہ ترین
Home / Home / کمالیہ: 714 گ ب سے صوفی خورشید گجر کی اہلیہ اور الحاج چوہدری جمیل احمد گجر کی بھابھی کے انتقال پر اظہار تعزیت

کمالیہ: 714 گ ب سے صوفی خورشید گجر کی اہلیہ اور الحاج چوہدری جمیل احمد گجر کی بھابھی کے انتقال پر اظہار تعزیت

سردار راحیل انور ، چوہدری نعیم رفیق قادری، چوہدری شفیق اکبر کی مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت۔

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ 714 گ ب سے صوفی خورشید احمد گجر کی اہلیہ محترمہ، صدر پاک آرمی لورز فورم الحاج چوہدری جمیل احمد گجر کی بھابھی محترمہ اور حاجی محمد اسلم، حاجی محمد اکرم کی والدہ محترمہ گزشتہ دنوں قضائے الہٰی سے انتقال کر گئی تھیں۔ مرحومہ کے انتقال پر چیئرمین سردار الطاف گروپ و رہنماء مسلم لیگ ن سردار راحیل انور ، کاروباری و روحانی شخصیت چوہدری نعیم رفیق قادری، سینئر رہنماء سردار الطاف گروپ پی پی 122 چوہدری شفیق اکبر گجر نے دعائے مغفرت کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے اظہار افسوس کیا۔ معززین علاقہ نے صوفی خورشید گجر اور الحاج چوہدری جمیل احمد گجر اور مرحومہ کے بیٹوں پسماندگان و اہل خانہ سے غم کی گھڑی میں صبر جمیل کیلئے اللہ کے حضور دلی دعاؤں کا اظہار کیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلامآباد، (نوپ نیوز) پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں گیا، ڈیزل کی فی لیٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے