Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 19)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

اپنے آپ سے پیار ۔۔۔ تحریر : حمیرا ریاست ( رجانہ )

خوش رہنا ہے تو اپنی فطرت میں ایک بات شامل کر لو۔ اگر کوئی تمہارے جیسا نا ملے تو اپنے آپ سے پیار کر لو خود کو وقت دو خود کے ساتھ باتیں کرو اپنی خوبیوں اور خامیوں پر غوروفکر کرو ۔ہم سب کو کوئی اور کبھی اتنا خوش نہیں …

مزید پڑھیں

این آر ایس پی بینک کمالیہ کے سٹاف کی طرف سے عثمان احمد خان مہوٹہ کو الوداعی دعوت

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ این آر ایس پی بینک کی سٹاف کی طرف سے عثمان احمد خان مہوٹہ کو الوداعی دعوت ساہیوال ریسٹورنٹ میں منعقد کی گئی۔ اس دعوت میں عثمان احمد خان مہوٹہ، برانچ منیجر راؤ محمد وقاص صاحب، سینیئر آفیسر محمد شفیق صاحب، …

مزید پڑھیں

مقدس اوراق اور ناموں کا ادب ہمارا فرض ہے: محمد نقیب نقشبندی

بڑی مثال اخبار ہے جو فروٹ، سبزی، پکوڑے سموسے، چنے بیچنے والے اور بہت سے لوگ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں گجرات (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) چیئرمین تحفظ اوراق مقدسہ لالہ موسیٰ محمد نقیب نقشبندی نے اپنے بیان میں کہا کہ مقدس اوراق کی بہت زیادہ بے …

مزید پڑھیں

الجنت بالروم کراچی میں میچ میکرز ایونٹ کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) الجنت بالروم کراچی میں میچ میکرز ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جو نہایت کامیاب رہا۔ جس میں انتظامی امور ٹیلنٹ ٹاسک فورس کے فاونڈر عبداللہ شاہین اور ان کی ٹیم زنیرہ عبدالرحمان، سیدہ ثوبیہ شاہ، پاک میرج بیورو آرگنائزیشن کی چیئرپرسن فرحانہ مسرور اور ان کی …

مزید پڑھیں

پیسہ ۔۔۔ تحریر : بینش شہزادی ، فیصل آباد

انسان جس جگہ اپنی زندگی کے ابتدائی برس گزارتا ہے اُس جگہ سے جذباتی وابستگی ہو جانا تو فطری ہے۔ جیسے جیسے انسان شعور حاصل کرتا ہے ، اُسے اپنے اردگرد کے ماحول میں بہت سی خرابیوں کا احساس ہونے لگتا ہے ۔ وطنِ عزیز پاکستان کی نوجوان نسل بھی …

مزید پڑھیں

سال نو کا سورج پاکستانی قوم کیلئے معاشی سیاسی ملکی استحکام، امن و سلامتی، ترقی اور خوشحالی کی نوید بن کر اُبھرے گا۔

نئے سال میں ہمیں پرانی عداوتیں،رنجشیں اور کدورتیں بھول کر آگے بڑھنا ہوگا۔ دعا ہے کہ نیا سال 2024، وطن عزیز میں معاشی سیاسی ملکی استحکام، امن و سلامتی اور خوشحالی لائے: ایم افضل چوہدری کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹرنیوز آف پاکستان) سال نو کا سورج پاکستانی قوم کے لئے …

مزید پڑھیں

سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن

رات کی تاریکی میں دوسروں کے اخبارات کے صفحات چوری کرکے جعل سازی سے پی ڈی ایف نیوز پیپرزکیسے تیار کیے جاتے ہیں صحافت کی بدنامی کا سبب بننے والے خود ساختہ صحافیوں کی کرپشن کی کہانی ۔۔۔ تحریر: رشید احمد نعیم   سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا …

مزید پڑھیں

احساس ۔۔۔ تحریر : فوزیہ بلال ( گلستان جوہر کراچی)

احساس ان الفاظوں کی ادائیگی میں ہی تازگی محسوس ہوتی ہے اپنا آپ آزاد محسوس ہوتا ہے۔ بہت سے ایسے لوگ دیکھے جن کے پاس دولتوں کے انبار تھے پر احساس نام کا کوئی ذرا بھی نہ جھلکتا تھا اور بہت سے ایسے لوگ بھی دیکھے جو خالی ہاتھ تھے …

مزید پڑھیں

پاکستان کا موجودہ تعلیمی و امتحانی نظام ۔۔۔ تحریر : عکاشہ اصغر (سیالکوٹ)

یہ ایک ناقابلِ فراموش حقیقت ہے کہ کسی شخص، کسی قوم، کسی معاشرے، کسی ملک یا ریاست کی کامیابی وکامرانی کا دارو مدار تعلیم پر ہے ۔تعلیم ہی سے شور اور شعور میں تمیز کرسکتے ہیں۔علم کے ہونے سے جہاں بات شعور نما معلوم ہوتی ہے وہی کم علمی، کم …

مزید پڑھیں

آرمی میوزیم کا یادگار منظر ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

  لاہور آرمی میوزیم میں ہم war of1965 والے ہال میں داخل ہوئے۔ جہاں پر 1965ء کی جنگ کے حوالے سے معلومات موجود تھی۔ دیواروں پر درج ہمارے بہادر اور جانباز شہدوں کے نام دیکھ کر بہت فخر محسوس ہوا کہ 1965ء کی جنگ میں بھارتی افواج کو انہی بہادروں …

مزید پڑھیں