تازہ ترین
Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 16)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

ناشکری سے نعمتوں کو زوال آجاتا ہے ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

اپنے حال پر افسوس کرنا یعنی نعمت ہونے کے باوجود بھی یہ سمجھنا کے لوگوں کے پاس تو بہت کچھ ہے لیکن میرے پاس کچھ نہیں، اور خود کو لوگوں کے سامنے ایک قابل رحم انسان ثابت کرنا یہی تو اللہ پاک کی نا شکری ہے۔۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ …

مزید پڑھیں

قرض اور سود سے نجات کا طریقہ ۔۔۔ : سید سردار احمد پیرزادہ

پاکستان کا موجودہ معاشی نظام شہریوں کے جسم سے خون اور ہڈیوں سے گودا تک نچوڑ چکا ہے۔ حکومت کے اندرون و بیرون ملک حاصل کردہ قرضوں کی واپسی اور بین الاقوامی مالی اداروں کی قرض ادائیگی کے لیے جان لیوا شرائط وغیرہ جیسے معاملات کو پورا کرنے کے لیے …

مزید پڑھیں

سفارش اور رشوت ستانی کی مزمت ۔۔۔ تحریر: ماریہ عبدالقھار

اس وقت معاشرے میں جو دو برائیاں عروج پر ہیں۔ ویسے تو بہت سی برائیاں ہیں، مگر جو تیزی کے ساتھ برائیاں پھیل رہی ہیں وہ سفارش اور رشوت ہے۔ لوگوں کے پاس ایک اچھی تعلیم ہونے کے بعد بھی یوں سڑکوں مارے مارے پھررہے ہیں۔ یہ کبھی انہوں نے …

مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ ہمیں ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے

ہمیں اپنے ارد گرد کے بے سہارا اور بے کس لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے عید کے موقع پر ہمیں غریبوں اور مسکینوں کے دکھ درد کو محسوس کرنا چاہیے: حافظ محمد مجاہدرفیق مظفر گڑھ ( ایڈیٹر  نیوز  آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) عیدالاضحیٰ کی آمد مسلمانوں کیلئے خوشیوں مسرتوں …

مزید پڑھیں

کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اقرا ناصر کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈویلپمنٹ جواد احمد کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ،

ایکسرے روم کا افتتاح سمیت ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ. کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اقرا ناصر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈویلپمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ جواد احمد کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ ایم …

مزید پڑھیں

کمالیہ میں صوبائی وزیر صحت اور سیکرٹری صحت کی ہدایت کے مطابق معاون کلینک کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔

معاون کلینک کا افتتاح ایم ایس ڈاکٹر اعجاز احمد، ڈی ایم ایس ڈاکٹر عدیل عارف، ڈاکٹر اسد حلیم اور علی تسارم ایڈمن افیسر نے کیا کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل کمالیہ میں صوبائی وزیر صحت اور سیکرٹری صحت کی ہدایت کے مطابق …

مزید پڑھیں

28 مئی یومِ تکبیر ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

28مئی یوم تکبیر ہی نہیں بلکہ یہ ہم پاکستانیوں کے لیے یوم تشکر اور یوم تفاخر بھی ہے اور یہ دن اپنے نام کی طرح ایک بڑا دن ہے۔ یہ دن قومی توقیر اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔ ہمیں اس دن کو بھی ایک قومی دن کی …

مزید پڑھیں

کمالیہ: محلہ مدینہ آباد رضا چوک سیورج کے گندے پانی سے دریا کا منظر پیش کرنے لگا

صفائی کی صورتحال انتہائی ابتر، بار بار توجہ دلانے باوجود انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی اہل محلہ کا AC کمالیہ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ اور مقامی نمائندگان سے صورتحال کے نوٹس کا مطالبہ کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق محلہ مدینہ آباد …

مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ قيصر اقبال خان چیئرمین سنٹرل جیل ریفارمز کمیٹی پنجاب بار کونسل نامزد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (رپورٹ نیشنل یونین آف جرنلسٹس )تفصیلات کے مطابق قیصر اقبال خان ایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ کی جوڈیشری کی خدمات کو سہراتے ہوئے پنجاب بار کونسل نے قیصر اقبال خان ایڈووکیٹ کو چیئرمین ڈسٹرکٹ (سنٹرل) جیل کوٹ لکھپت لاہور ریفامز کمیٹی پنجاب بار کونسل نامزد کر دیا۔ باقائدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا …

مزید پڑھیں

کمالیہ : ینگ جرنلسٹ پریس کلب کے وفد کی SHO تھانہ بھُسی ناصر عظیم سے ملاقات۔

کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ینگ جرنلسٹ پریس کلب کے وفد کی SHO تھانہ بھُسی ناصر عظیم سے ان کے آفس میں ملاقات۔ SHO ناصر عظیم کو SHO تھانہ بھُسی تعینات ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور اُمید کرتے ہیں وہ علاقے سے جرائم پیشہ …

مزید پڑھیں