Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 13)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

مزدور طبقہ آج بھی قانونی حقوق سے محروم ہے۔ مزدور 12 سے 16 گھنٹے کام کر رہا ہے، مزدور چھٹی کر لے تو اس کی مزدوری کاٹ لی جاتی ہے۔

حکومتی حکم نامے کے مطابق 37 ہزار روپے ماہوار تنخواہ دیئے جانے کے قانون پر عمل درآمد نہیں کروایا جا سکا کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سینئر صحافی کالم نگار شاعر جہاد بالقلم پاکستان کے صدر صوفی محمد ضیاء شاھد نے اپنے بیان میں کہا …

مزید پڑھیں

اسرائیل اس وقت فلسطین میں نہتے مسلمانوں، معصوم بچوں اور خواتین پر ظلم و بربریت کی انتہا کر رہا ہے : ایم شفیق شاہد ملک

کمالیہ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) کمالیہ تاجر اتحاد کے چیئرمین ایم شفیق شاہد ملک نے کہا کہ امریکہ نے عالم اسلام کو خاموش کر کے انہیں فکری و عملی غلامی میں جکڑ رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اس وقت فلسطین میں نہتے مسلمانوں، معصوم …

مزید پڑھیں

سینئر صحافی شفقت حسین رحمانی کے چچا کی وفات پر سیاسی، سماجی، ادبی، فلاحی اور صحافتی شخصیات کا اظہار افسوس

لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں : مشترکہ بیانیہ کمالیہ(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) پریس کلب لاری اڈا کمالیہ کے رکن و سینئر صحافی شفقت حسین رحمانی کے چچا نور محمد رحمانی کی وفات پر سیاسی، سماجی، ادبی، فلاحی اور صحافتی شخصیات سمیت سینئر صحافی و کالم نگار صوفی …

مزید پڑھیں

فلسطین کو ظلم و بربریت سے نجات دلانا اُمت مُسلمہ کا ایمانی اخلاقی انسانی فریضہ ہے

اسرائیل کے مظالم سے لاکھوں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں فلسطین کو ظلم و بربریت سے نجات دلانا اُمت مُسلمہ کا ایمانی اخلاقی انسانی فریضہ ہے اقوام متحدہ اور عالمی برادری اس ظلم و ستم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: مشترکہ بیان کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی، فلاحی، ادبی …

مزید پڑھیں

عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی

زندگی میں سب سے زیادہ سکون انسانیت کی خدمت کرنے میں ہے۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر ملٹی میڈیا عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سماجی، فلاحی، …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ایم ایس پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر عامر رفیق بٹ ان ایکشن، عوامی خدمت میں پیش پیش

 لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر میڈیکل سپرنٹینڈنٹ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور ڈاکٹر عامر رفیق بٹ عوامی خدمت میں پیش پیش، مزید تفصیلات کے مطابق میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر عامر رفیق بٹ نے ایمرجنسی اور آؤٹ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سانپ کے کاٹے کے علاج کے لیے مقامی اینٹی وینم ۔۔۔ ریسرچ وتحریر : بیالوجسٹ اسود خان

‎ ‎بیالوجسٹ اسود خان کا ماننا ہے کہ ‎پاکستان میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں زیادہ تر لوگ زراعت کے پیشہ سے وابستہ ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے سانپ کے کاٹے کو "نظرانداز شدہ …

مزید پڑھیں

کمالیہ: چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی 85 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) 23 مارچ پاکستان کے مسلمانوں کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ عظیم الشان یادگار کی تعمیر میں پاکستان کو بقائے دوام عطاء کیا۔ بلاشبہ یوم پاکستان اسلامی واحدت اور دو قومی نظریے کے تحفظ اور تجدید عہد …

مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں معذور/ بزرگ شہریوں کے لیے آن لائن طبی مشاورت کا آغاز

  کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈاکٹر میاں عدیل عارف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ نے میڈیا کو بتایا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں معذور/ بزرگ شہریوں کے لیے آن لائن طبی مشاورت کا آغاز وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں تعینات سپرنٹینڈنٹ ممتاز حسین راسخ پنجیانہ شدید علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں تعینات سپرنٹینڈنٹ ممتاز حسین راسخ پنجیانہ شدید علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی نماز جنازہ چک نمبر 742 گ ب میں ادا کی گئی. جس میں ان کے عزیز و اقارب …

مزید پڑھیں