نوشہرو فیروز پولیس کا منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں، 11 ملزمان گرفتار، شراب، چرس، موٹر سائیکل برآمد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی ہدایات کے پیش نظر ضلع پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ایس ایچ او انسپیکٹر عبدالرسول بگھیو اور دیگر پولیس اسٹاف نے دوران … مزید پڑھیں