پاک ایران سرحدی علاقے میں کشیدگی برقرار ، پاک ایران سرحد سیل
سراوان (رپورٹ: حمیر قاضی) گذشتہ روز ایرانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ سراوان میں اداکرنے کے بعد ان کی تدفین کردی گئی۔ایرانی بلوچستان کے علاقے ساراوان میں لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی جبکہ پنجگور کے سرحد کو ضلعی … مزید پڑھیں