تازہ ترین
Home / Tag Archives: کھیل، کرکٹ، کراچی (page 2)

Tag Archives: کھیل، کرکٹ، کراچی

کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر ممکنہ کا اقدامات کئے جارہے ہیں۔ نوجوانوں کو ہر کھیل میں صلاحتیں اجاگر کرنے کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہا کہ وہ کراچی میں ہر کھیل کے لئے کام کرنے اور نوجوانوں کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرنے کے خواہشمند ہیں انہوں نے کہا کہ کراچی کو کھیلوں کی سرگرمیوں کا مرکز بنایا جائے گا۔ کوشش کی جاۓ گی …

مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی کے میچ میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے درمیان پہلے دن 22 وکٹیں گریں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائداعظم ٹرافی 2021-22 کے راؤنڈ نائن میچز کے پہلے دن بولرز کا غلبہ رہا جو آج کراچی کے تین مقامات پر شروع ہوا۔ نواں راؤنڈ سرفہرست چار ٹیموں سندھ، خیبرپختونخوا، شمالی اور وسطی پنجاب کے لیے انتہائی اہم ہے جو 25 سے 29 دسمبر تک دو …

مزید پڑھیں

آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، داؤد اسپورٹس اور شمیل کرکٹ کلب کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی کی اجازت سے اور پاکستان کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں داؤد اسپورٹس نے میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب کو …

مزید پڑھیں

بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے، لاروش کرکٹ کلب اور جناح کرکٹ کلب کی کامیابی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) زیڈ اے اسپورٹس کے زیراہتمام منعقدہ بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں لاروش کرکٹ کلب نے نیو یونائیٹڈ جیم خانہ کو چا وکٹوں سے شکست دیدی نیو یونائیٹڈ جیم …

مزید پڑھیں

سیملینڈز کے تعاون سے ہونے جانے والے پریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیا، نائٹ کرکٹ میچز تین دن تک جاری رہے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے ناظم آباد عید گاہ گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے فائنل میں پلئرز نے خوب جلوے بکھرے تو شائقین بھی خوب محظوظ ہوئے ایونٹ میں ظہیر کالیا نے تیز رفتار بولنگ کی تو تیمور مرزا کے چھکوں نے ماحول گرما دیا، پانچ ہزار سے …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس، اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویز نے کی، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز امیر شیخ اور ڈی آئی جی …

مزید پڑھیں

آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ، میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کی کامیابی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی کی اجازت سے اور پاکستان کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب نے لانڈھی فرینڈز …

مزید پڑھیں

ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول میں کھیلے جانے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اے آر وائی نیوز اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول کے پہلے مرحلے میں کھیلے جانے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اے آر وائی نیوز اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب، تفصیلات کے مطابق ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول کے پہلے مرحلے میں کھیلے جانے والے کرکٹ …

مزید پڑھیں

صحت مندانہ سرگرمیوں کے لئے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے۔ جاوید قریشی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحت مندانہ سرگرمیوں کے لئے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے یہ بات شہر کراچی کے معروف بلڈر اور کھیلوں سے دلچسپی رکھنے والی نامور شخصیت جاوید قریشی نے بحیثیت مہمان خصوصی نے پوائنٹ کراچی کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام ملیر یکجہتی کرکٹ کپ سیزن 2 کی …

مزید پڑھیں

آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف فاؤنڈیشن ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کے میچز ملتان میں شروع ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف فاؤنڈیشن ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کے میچز آج سے ملتان میں شروع ہونگے۔ اس ضمن میں ٹورنامنٹ سیکریٹری جمیل کامران کا کہنا تھا کہ پاکستان فزیبلٹی ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی …

مزید پڑھیں