الفا اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ گرلز اینڈ بوائز چیمپئن شپ کا میلہ سج گیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الفا اسپورٹس فیسٹیول میں آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز انڈر 13 اور انڈر 15 کے مقابلے منعقد ہوۓ۔ سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زہر اہتمام آرم ریسلنگ کے مقابلے الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کالج میں منعقد ہوا۔ اس ایونٹ میں کراچی کی 7 گرلز اسکول … مزید پڑھیں