تازہ ترین
Home / Tag Archives: کمالیہ (page 32)

Tag Archives: کمالیہ

گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ میں شجرکاری مہم کا آغاز

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان)  لائبریرین گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ جناب طاہر رضا نے لائبریری میں پودا لگاتے ہوئے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر لائبریرین شیخ طاہر رضا نے پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کمالیہ کے سیکرٹری نشرواشاعت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ …

مزید پڑھیں

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا کمالیہ تھانہ سٹی میں کرائم کے حوالہ سے پریس بریفنگ

ڈکیتی راہ زنی اور موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 8لاکھ 55ہزار روپے نقدی، 14موٹر سائیکل 7پسٹل اور 38گولیاں برآمد، ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے پوری ٹیم کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے) کمالیہ ڈی پی او …

مزید پڑھیں

NSER کے ایریا کوآرڈینیٹر سُمیر ناصر کی راجہ مقصود چیئرمین یونین کونسل 189 گ ب (منگلا ڈیم والے) سے ملاقات

NSER کے ایریا کوآرڈینیٹر سُمیر ناصر کی راجہ مقصود چیئرمین یونین کونسل 189 گ ب (منگلا ڈیم والے) سے ملاقات ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں احساس پروگرام ”قومی خوشحالی سروے“ کا آغاز ہو گیا یہ سروے حکومت پاکستان کی طرف سے کیا جا رہا ہے، ہر گھر اس سروے کا …

مزید پڑھیں

فیک آئی ڈیز کے ذریعے کردار کشی/ ہمیں سوچنا ہوگا! تحریر: سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ

کمالیہ میں آجکل فیک آئی ڈیز کا راج ہے۔اس کے ذریعے ہر دوسرے شخص کی کردار کشی کی جارہی ہے۔ان آئی ڈیز کی ہٹ لسٹ پر پہلے پہل تو صرف صحافی برادری تھی مگر اب سماجی شخصیات،وکلاء، تاجر،سیاست دان سمیت کوئی بھی ان کے شر سے محفوظ نہیں۔فیس بک کھولیں …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ میں ”خدمت آپ کی دہلیز پر“پروگرام کا 14 جون 2021 سے آغاز

14 جون بروز پیر سے”سرکاری عمارات کی صفائی ستھرائی کا ہفتہ“ کے طور پر منایا جا رہا ہے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ،گورنمنٹ پبلک لائبریری کے انچارج طاہر رضانے پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کمالیہ کے سیکرٹری نشرواشاعت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا …

مزید پڑھیں

کمالیہ، ماہانہ ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد!

تحصیل کمپلیکس میں محکمہ مال کے افسران نے خدمات سر انجام دیں ACکمالیہ عرفان ہنجرا کی سربراہی میں لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر ہی احکامات جاری کیے گئے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔چیف ایڈیٹر حقیقت نیوز) اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ محمد عرفان ہنجرا نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا تحصیل …

مزید پڑھیں

کمالیہ،گورنمنٹ پبلک لائبریری کا اہم اقدام

31 مئی سے ممبران کی سہولت کے لیے آن لائن سروس کا اجراء کیا جا رہا ہے اب گھر بیٹھے آپ لائبریری کے مواد سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ لائبریری انچارج طاہر رضا   کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ گورنمنٹ پبلک لائبریری کے …

مزید پڑھیں

ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رہیگا۔ دُکاندار اپنا سامان اپنی دُکان کی حدود میں رکھیں۔ اے سی کمالیہ عرفان ہنجرا

  کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے چیچہ وطنی روڑ، کلمہ چوک اور اقبال بازار سے متعدد سامان قبضہ میں لے لیا۔اس موقع پر …

مزید پڑھیں

رواین سائنس ہائی سکول کمالیہ کے پرنسپل و کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے ممبر مہر محبوب عالم کاٹھیہ ایڈووکیٹ سے اظہار تعزیت

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) رواین سائنس ہائی سکول کمالیہ کے پرنسپل و کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے ممبر مہر محبوب عالم کاٹھیہ ایڈووکیٹ کے والد محترم گذشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پاچکے تھے۔انکی وفات پر کمالیہ کی سیاسی، سماجی، صحافتی اور وکلاء شخصیات …

مزید پڑھیں