کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ صدر کلرک بار شیخ عبدالحفیظ شاہد اور جنرل سیکرٹری شیخ سلمان علی کی زیر قیادت بھارتی آبی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ رانا عرفان شاہد انصاری یاسر کمبوہ اسد بابر اور دیگر کلرکوں … مزید پڑھیں
صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں: ڈاکٹر محمد عدیل عارف
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کے ایم ایس، ڈاکٹر میاں محمد عدیل عارف نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج، صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے … مزید پڑھیں
پنجاب علاقائی رسم و رواج اور ثقافتی روایت کا امین ہے: ایم افضل چوہدری
3مئی صحافت کا عالمی دن ۔۔۔ تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ
صحافت کے عالمی دن پر ان تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کا قلم ہمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنتا ہے : سرور نور
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) صحافت کے عالمی دن پر ان تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کا قلم ہمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنتا ہے۔ سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری سرور نور۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوھدری سرور نور (محرک جسد … مزید پڑھیں
مزدوروں کو انکے بنیادی حقوق کے تحفظ کی اشد ضرورت ہے۔مشترکہ بیان
محنت کش طبقہ ابھی تک اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہے ہمارا اصل ہدف یہ ہونا چاہیے کہ محنت کشوں کو ان کی محنت کا پھل ملے کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سماجی و فلاحی شخصیات الحاج محمد ارشاد، الحاج محمد رمضان، الحاج حبیب الرحمٰن، حافظ … مزید پڑھیں
الحمدللہ پاکستان کی پاک فوج دنیا کی سب سے بہادر فوج ہے: محمد نعیم خان
پاکستان کی فوج کے ساتھ پاکستان کی عوام بھی بہت بہادر ہے ہمارے عوام انڈیا سے مقابلہ کرنے کا بہت جزبہ رکھتے ہیں کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) الحمدللہ پاکستان کی پاک فوج دنیا کی سب سے بہادر فوج ہے جبکہ انڈین آرمی دنیا کی … مزید پڑھیں
چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے صدر ایم افضل چوہدری کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے صدر ایم افضل چوہدری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر سوسائٹی اراکین محمد ارشد چوہان(نائب صدر) محمد شفیق چشتی(سنئیر نائب صدر) محمد عثمان بشیر سیالوی(جنرل سیکریٹری) محسن سرفراز حسین (جوائنٹ … مزید پڑھیں
مزدور طبقہ آج بھی قانونی حقوق سے محروم ہے۔ مزدور 12 سے 16 گھنٹے کام کر رہا ہے، مزدور چھٹی کر لے تو اس کی مزدوری کاٹ لی جاتی ہے۔
حکومتی حکم نامے کے مطابق 37 ہزار روپے ماہوار تنخواہ دیئے جانے کے قانون پر عمل درآمد نہیں کروایا جا سکا کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سینئر صحافی کالم نگار شاعر جہاد بالقلم پاکستان کے صدر صوفی محمد ضیاء شاھد نے اپنے بیان میں کہا … مزید پڑھیں