تازہ ترین
Home / Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، پی کیو آئی

Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، پی کیو آئی

پاکستان جیسے زرعی ملک میں غذائی قلت حکمرانوں کی نااہلی ہے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے زرعی ملک میں غذائی قلت حکمرانوں کی غفلت و نااہلی ہے۔ ملک میں ایک بار پھر گندم کے آٹے کا بحران پیدا ہو رہا ہے۔ خاص طور پر سب سے زیادہ زرخیز صوبہ …

مزید پڑھیں

علیحدہ وطن کے خواب کی تکمیل، تحریک آزادی کے رہنماؤں کا لازوال کارنامہ ہے۔ چیئرمین پی کیو آئی جسٹس (ر) وجیہہ الدین

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے رہنماؤں نے مسلمانوں کے لئے ایک الگ وطن کی جس تحریک کا آغاز کیا تھا اس کو قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے مملکت خداداد پاکستان کی صورت میں پایہ …

مزید پڑھیں

افغانستان میں بدترین صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ سہیل یعقوب جنرل سہیل پاکستان قومی اتحاد

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے سیکریٹری جنرل سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ افغانستان میں بدترین صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ امریکہ نے افغانستان کے اثاثے منجمد کر دئیے ہیں اور تسلیم کرنے سے بھی انکاری ہے، جس کی وجہ سے اقوام متحدہ بھی …

مزید پڑھیں

بنی گالا کسی طرح بھی بکنگھم پیلس سے کم نہیں، قوم کو اخراجات کے ذرائع کے بارے میں بتایا جائے۔ سہیل یعقوب سیکریٹری جنرل پی کیو آئی

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے سیکریٹری جنرل سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ بنی گالا کسی طرح بھی بکنگھم پیلس سے کم نہیں، قوم کو اخراجات کے زرائع کے بارے میں جواب دیا جائے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں۔ فواد چوہدی …

مزید پڑھیں

سندھ بلدیاتی ترمیمی بل کالا قانون ہے، عدلیہ کی مدد سے کالعدم قرار دیا جائے۔ سہیل یعقوب جنرل سیکریٹری پاکستان قومی اتحاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے سندھ بلدیاتی ترمیمی بل کو کالا قانون قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اسے قانونی طریقے سے اور عدلیہ کی مدد سے کالعدم قرار دلوایا جائے۔ پیپلز پارٹی نااہل اور نکمی ثابت ہو چکی ہے، دھونس …

مزید پڑھیں

پاکستان قومی اتحاد نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل مسترد کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد، جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب اور دیگر ایگزیکٹو کمیٹی ممبران نے 30 نومبرکو مجلس عاملہ کے اجلاس میں اتفاق رائے سے سندھ اسمبلی سے منظور سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کو مسترد کردیا ہے۔ پی کیو آئی …

مزید پڑھیں

اسکول بند کرنا آئین کے آرٹیکل 25 اے کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ جسٹس (ر) وجیہہ الدین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین اور جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے مشترکہ بیان میں سندھ حکومت کی جانب سے پانچ ہزار سرکاری اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آئین کے آرٹیکل 25 اے کی خلاف ورزی قرار …

مزید پڑھیں

سوئی گیس کی اعلی انتظامیہ بشمول سی ای او نااہل افراد پر مشتمل ہے۔ سہیل یعقوب جنرل سیکریٹری پاکستان قومی اتحاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی اعلی انتظامیہ بشمول سی ای او نااہل افراد پر مشتمل ہے۔ سی این جی سیکٹر میں بد انتظامی اور لوٹ مار کی وجہ سے گردشی قرضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان قومی اتحاد نے ملک میں پی ٹی آئی حکومت کے یک طرفہ احتساب کو مسترد کردیا ہے۔ جسٹس (ر) وجیہہ الدین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ پی کیو آئی ملک میں پی ٹی آئی حکومت کے یک طرفہ احتساب کو مسترد کرتی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو غیر فعال کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں