محراب پور محکمہ انہار کی زمین قابضین سے واگزار کروانے کیلئے آپریشن، رینجرز، پولیس و انسداد تجاوزات ٹیم ہمراہ تھی
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد الله ملک) ٹھری روڈ پر لانگڑ جی نہر پر محکمہ انہار کی زمین قابضین سے واگزار کروانے کیلئے میگا آپریشن کیا گیا، آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر اظہر لغاری، ایس ڈی او محکمہ انہار اعجاز سہتو، رینجرز آفیسر طاہر علی، ڈی ایس پی حفیط بلوچ، ایس ایچ … مزید پڑھیں