ماہی گیروں کو صحت اور علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی پاکستان رینجرز سندھ کا مشن ہے۔ سیکٹر کمانڈر عبداللہ شاہ غازی 40 ونگ بریگیڈئر بلال محمود
کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) ماہی گیروں کو صحت اور علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی پاکستان رینجرز سندھ کا مشن ہے۔ فشر مینزکو آپریٹو سوسائٹی کے اشتراک سے اس مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ جزیرہ بھٹ کے کراچی آئی لینڈ اسکول میں فری میڈیکل کیمپ کے دورہ کے … مزید پڑھیں