کاٹی کا حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل شعبہ کے فروغ کیلئے ٹیکسٹائل کونسل کے قیام کا خیر مقدم
کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے قائم مقام صدر فرخ قندھاری نے حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل شعبہ کے فروغ کیلئے ٹیکسٹائل کونسل کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کونسل میں کاٹی کے سابق صدر مسعود نقی جیسے تجربہ … مزید پڑھیں