تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ماہین سلمان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

ماہین سلمان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی سینئر نائب صدر ماہین سلمان نے کاٹی کی قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔ کورنگی ایسوسی ایشن کے صدر سلمان اسلم کے 5 جنوری تک غیر ملکی دورے پر روانگی کے بعد ماہین سلمان کاٹی کی قائم مقام صدر ہوں گی۔ ماہین سلمان اس سے قبل بھی کاٹی کی نائب صدر اور قائمہ کمیٹی برائے انٹر پینیور کی چیئرمین کے فرائض انجام دے چکی ہیں۔

مزید پڑھیں: افغانستان میں بدترین صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ سہیل یعقوب جنرل سہیل پاکستان قومی اتحاد
https://www.nopnewstv.com/the-us-is-responsible ‎

واضح رہے کہ ان خدمات کے ساتھ وہ انٹر پینیور شپ میں پی ایچ ڈی کر رہی ہیں اوراپنی خدمات کے ذریعے ایس ایم ای سیکٹر کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں۔ ماہین سلمان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ کاٹی کے ممبران کے مسائل کے حل کے لئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے