حیدر آباد تھانہ پھلیلی کی حدود جڑیل شاہ قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ مطلوب ملزم گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج
حیدرآباد (رپوٹ: سبحان بلوچ) حیدرآباد ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیو کے حکم پر تھانہ پھلیلی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کا آغاز- تھانہ پھلیلی کی حدود جڑیل شاہ قبرستان پر پولیس مقابلہ ایک انتہائی ملزم محمد یاسین ولد عبدالعزیز مغل مستقل رہائشی فیصل آباد موجودہ رہائشی … مزید پڑھیں