ملائشیا میں یکم سے 14جون تک لاک ڈاؤن رہے گا
کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائشیا میں یکم سے 14جون تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم نے اس حوالے سے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران صرف ضروری معاشی اور سروسز سیکٹر کھلے رہیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ نئی پابندیوں کے باعث متاثر ہونے والی کمپنیوں … مزید پڑھیں