مانسہرہ میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ کے علاقے بٹریڑ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کر دیا گیا۔ لڑکے کے والد نے پولیس کو بتایا کہ بیٹے نے 6 روز قبل کورٹ میرج کی تھی جس پر لڑکی کے والد نے جرگے میں معاملہ حل کرانے کا کہا۔ … مزید پڑھیں