Home / اہم خبریں / فیصل آباد میں انٹرنیشنل باکسنگ ڈے کی شاندار تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں نیشنل اور انٹرنیشنل باکسرز کی بھی شرکت

فیصل آباد میں انٹرنیشنل باکسنگ ڈے کی شاندار تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں نیشنل اور انٹرنیشنل باکسرز کی بھی شرکت

فیصل آباد (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مجتبیٰ) فیصل آباد میں انٹرنیشنل باکسنگ ڈے کی شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں نیشنل اور انٹرنیشنل باکسرز کو بھی مدعو کیا گیا ہے جس میں کرنل (ر) ناصر اعجاز تنک، شوکت علی چٹھہ، چوہدری عبدالحق، چیئرمین ریفری جج کمیشن پنجاب، جوائنٹ سیکریٹری محمد زبیر رشید، رضوان محبوب فنانس سیکرٹری ڈویژنل اور ڈاکٹر امجد رحیم ملک، جاوید قمر، رضوان اللہ خان، محمد انور، محمد نصار اور حافظ زبیر الحق اور فیصل آباد ڈویژن بھر سے باکسنگ سے دلچسپی رکھنے والوں نے بھی شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے