میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پشاور سے میرپورخاص پہنچنے والے 7 تبلیغی افراد میں سے 2 کو کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تعداد 6 ہوگئی۔ میرپورخاص میں کورونا کے دو مزید کیس سامنے آگئے تعداد چھ ہوگئی، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے سات افراد کو پشاور سے میرپورخاص پہنچے جہاں سے ڈگری جاتے ہوئے میرواہ گورچانی پر ان کو حراست میں لیکر کورنٹائن سینٹر پی سی بی گراؤنڈ میں رکھا گیا جن کے ٹیسٹ کیے گئے ان میں ڈگری کے دو افراد راشد اقبال اور امتیاز احمد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
![]()
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: معاشی صورتحال خراب ہے مزید خراب ہونے سے بچایا جاۓ کاروبار کو غیر مشروط پر کھولنے کی اجازت دی جائے۔ آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص
https://www.nopnewstv.com/the-economic-situation-is-bad/