پشاور سے میرپورخاص پہنچنے والے 7 تبلیغی افراد میں سے 2 کو کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا تعداد 6 ہوگئی
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پشاور سے میرپورخاص پہنچنے والے 7 تبلیغی افراد میں سے 2 کو کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تعداد 6 ہوگئی۔ میرپورخاص میں کورونا کے دو مزید کیس سامنے آگئے تعداد چھ ہوگئی، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے سات افراد کو پشاور سے میرپورخاص پہنچے جہاں … مزید پڑھیں