Home / سیاست (page 5)

سیاست

اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی جانب سے سید وقار مہدی کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وقار مہدی کو سینیٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ وقار مہدی کی کامیابی جمہوری عمل اور پاکستان پیپلز پارٹی پر عوام کے اعتماد کا …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر کامیاب، ایم کیو ایم پاکستان کی نگہت مرزا نے 36 ووٹ حاصل کیے۔

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب ہوگئے الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کے مطابق پیپلز پارٹی کے …

مزید پڑھیں

یکم مئی یوم مزدور کے حوالے سے پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے تحت آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ جلسے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے خطاب کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ معذرت ہمارے معزز جج صاحبان مزدوروں کے کیس میں فیصلوں میں بعض اوقات ایسے ریمارکس دیتے ہیں کہ ہم کانپ جاتے ہیں۔ٹریڈ یونین کو بھی اپنے آپ کو بدلنا ہوگا کیونکہ ادارے بڑے ہوگئے مگر مزدور کو …

مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے حل کرنے اور عوام کی خدمت کے لئے اس ملک میں پیپلز پارٹی سے بہتر کوئی جماعت نہیں ہے۔ سعید غنی/ نثار کھوڑو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور کراچی ڈویژن کے صدر صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کرنے اور عوام کی خدمت کے لئے اس ملک میں پیپلز پارٹی سے بہتر کوئی جماعت نہیں ہے۔ ہمیشہ کہتے آئے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم والے مان لیں کہ وہ بدحواسی کا شکار ہیں، علی خورشیدی اچھی طرح جانتے ہیں کہ کراچی میں بدترین خوف کا بت بلاول بھٹو زرداری اور انکی جماعت نے ختم کیا۔ مرتضی وہاب

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) میئر کراچی اور بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انکی پریس کانفرنس کا مضحکہ خیز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے مان لیں کہ …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا ماضی بوری بند لاشوں اور بھتہ خوری سے مزین ہے، بلاول بھٹو زرداری کے ویژن نے کراچی سے لاشوں کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کردیا۔ مرتضی وہاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) میئر کراچی و ترجمان بلاول بھٹو زرداری بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایم کیو ایم رہنماؤں خالد مقبول صدیقی اور مصطفے کمال کی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم رہنماؤں کی پیپلزپارٹی مخالف پریس کانفرنس جھوٹ کے پلندے کے سوا …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی کے 57 یومِ تاسیس کے موقع پر ملک بھر میں 150 سے زائد مقامات پر جلسوں کے شرکاء سے مشترکہ خطاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اگر اپنی عوام کو چھوڑ کر بھاگ جاتیں تو آج وہ زندہ ہوتیں مگر وہ اپنی عوام کے درمیان رہ کر دہشتگردوں کو للکارتی تھیں اور آخرکار شہید …

مزید پڑھیں

30 نومبر کو پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر نشتر پارک میں جلسہ منعقد ہوگا۔ سعید غنی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ 30 نومبر کو پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر نشتر پارک میں جلسہ منعقد ہوگا، جس سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ …

مزید پڑھیں

وطن عزیز پاکستان کا نام تجویز کرنے والی شخصیت چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی وطن عزیز پاکستان لانے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف اپنا کردار ادا کریں

وطن عزیز پاکستان کا نام تجویز کرنے والی شخصیت چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی دیار غیر میں امانتاً دفن ہے چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی وطن عزیز لانے کے لئے حکومت برطانیہ کے مطلوبہ تمام کوائف مکمل کئے ہوئے ہیں پاکستانی حکومتی سطح پر انتظامات باقی رہتے ہیں …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو پاکستان کی امید ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو ہی ملک کو مشکلات سے نجات دلائیں گے. رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اُمید پاکستان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر پی پی پی ضلع جنوبی کی جانب سے ضلعی آفس میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا -تقریب سے مشیر وزیر اعلیٰ سندھ سید نجمی عالم پی پی پی ضلع جنوبی کے …

مزید پڑھیں