Home / سیاست (page 3)

سیاست

کراچی میں تعینات برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات، سندھ میں توانائی و ترقیاتی منصوبوں پر برطانوی تعاون بڑھانے پر اتفاق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) کراچی میں تعینات برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے جمعرات کو سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی جس میں صوبے کی توانائی پالیسی، جاری منصوبوں اور بین الاقوامی شراکت داریوں پر …

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ میں بڑی ردوبدل، دو نئے وزراء شامل، چار معاونین خصوصی مقرر

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کے روز صوبائی کابینہ میں اہم ردوبدل کا اعلان کیا، جس کے تحت مختلف وزراء کے محکمے تبدیل کیے گئے، دو نئے وزراء کو شامل کیا گیا اور چار نئے معاونین خصوصی کا تقرر عمل میں …

مزید پڑھیں

لیاری سے نبیل گبول کے استعفے کی افواہیں بے بنیاد قرار

کراچی، (ذیشان حسین /اسٹاف رپورٹر) لیاری سے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کے استعفے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ نبیل گبول کے بیٹے اور ترجمان سندھ حکومت نادر گبول نے واضح کیا ہے کہ نبیل گبول اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا صنعتی مزدوروں کے لیے ملک کا پہلا ڈیجیٹل ورکر ویلفیئر کارڈ متعارف، مزدوروں کے لیے ڈیتھ گرانٹ، وظائف اور ہیلتھ انشورنس اب ڈیجیٹل کارڈ پر دستیاب ہونگی، شاہد عبدالسلام تھہیم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ شاہد عبدالسلام تھہیم نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صنعتی مزدوروں کے لیے ملک کا پہلا ڈیجیٹل ورکر ویلفیئر کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جو مزدوروں کو شفاف اور براہِ راست فلاحی سہولتیں فراہم کرے گا۔ پریس …

مزید پڑھیں

بھارت کی آبی جارحیت ناقابل برداشت، پاکستان قوم متحد ہے۔ سلمان مجاہد ایڈوکیٹ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی، ایڈوکیٹ ہائیکورٹ اور صدر جوناگڑھ اسٹیٹ لائرز فورم سلمان مجاہد ایڈوکیٹ نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں جاری آبی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب میں حالیہ بے قابو سیلاب کسی قدرتی …

مزید پڑھیں

پنجاب کے متاثرہ عوام کے ساتھ ہیں، سندھ میں صورتحال قابو میں ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال پر حکومت سندھ اور پیپلز پارٹی متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر آبپاشی پانی کی صورت حال مانیٹر …

مزید پڑھیں

سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشن کا 18.49 ارب روپے کا بجٹ منظور

، کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشن (سیسی) کے 173ویں اجلاس میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ کُل تخمینہ 18 ارب 49 کروڑ روپے جبکہ اخراجات کا تخمینہ 14 ارب 41 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیر …

مزید پڑھیں

گزشتہ روز ڈمپر حادثے میں بھائی بہن کی ہلاکت پر سندھ اسمبلی میں علی خورشیدی آبدیدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ روز پیش آنے والے ڈمپر حادثے میں بھائی بہن کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی آبدیدہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ڈمپر مالکان سے مذاکرات تو کرتی ہے لیکن جاں بحق ہونے والوں کے …

مزید پڑھیں

کے ڈی اے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے اعزاز میں شاندار الوداعی عشائیہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گلستانِ جوہر کے ایک مقامی کلب میں کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (KDA) کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے ریٹائر ہونے والے افسران کے اعزاز میں ایک پُروقار الوداعی اور عشائیہ کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی، پی …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر سندھ کونسل (NA-235) محمد آصف خان نے سچل گوٹھ میں قاسمی کلینک اینڈ ریجمینٹل تھراپی سینٹر اور فری طبی کیمپ کا افتتاح کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر سندھ کونسل (حلقہ NA-235) محمد آصف خان نے اپنے حلقہ انتخاب سچل گوٹھ میں قاسمی کلینک اینڈ ریجمینٹل تھراپی سینٹر کے ساتھ ساتھ ایک مفت طبی کیمپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں