Home / سیاست (page 6)

سیاست

اوورسیز پاکستانی پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں

  اوورسیز دور رہتے ہوئے بھی پاکستان کی خوشحالی وترقی کا خواب دیکھتے ہیں ریاض فتیانہ کی امریکہ میں جنرل سیکرٹری او پی سی حارث ندیم، بلال ملک منظور شفیق ظہور ودیگر دوستوں سے ملاقات کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ایم این اے ریاض فتیانہ کی امریکہ …

مزید پڑھیں

محرم الحرام کے بعد پی پی پی کراچی ڈویژن کے تحت ایک عظیم الشان جلسہ کرے گی ۔ سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے بعد پیپلز پارٹی کراچی میں ایک عظیم الشان جلسہ عام کرے گی۔ پارٹی کے تمام نئے ضلعی عہدیداران کراچی میں پارٹی کو مضبوط اور مستحکم کرنے اور …

مزید پڑھیں

نیب نے عظیم آباد کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر کے گرد گھیرا تنگ کردیا کراچی گرینڈ الائنس نے سرکاری ایڈمنسٹریٹر سید انور حسین کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا، ایف اے ٹی ایف کی رپورٹ پر کی جانے والی کارروائی سے مطلع کیا جائے۔ اسلم خان

کراچی،(اسٹاف رپورٹر) نیب سندھ نے عظیم آباد کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے سرکاری ایڈمنسٹریٹر کے گرد گھیرا تنگ کر دیا کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ سے اہم ریکارڈ طلب کر لیا جس پر لینڈ مافیا کے سرغنہ عبدالخالق فاروقی کی دوڑیں لگ گئی ہیں یہ باتیں کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین اسلم خان اور …

مزید پڑھیں

سندھ کے صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا پیپلزپارٹی نے ہمیشہ صحافت کی آزادی اوراظہاررائے کی حمایت کی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کےآفس کادورہ کرکے احساس ہواکہ پیپلزپارٹی صرف باتیں نہیں کرتی عملی طورپر بھی صحافی برادری کو سہولیات دے رہی ہے۔ حسن مرتضی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے وزیر توانائی ناصرحسین شاہ، پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما حسن مرتضی ودیگر رہنماؤں نے سندھ اسمبلی میں واقع سندھ پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن کے دفترکادورہ کیا،پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن کے صدر کامران رضی ،نائب صدرحمید سومرو، جنرل سیکریٹری اکرم بلوچ جوائنٹ سیکریٹری ارباب چانڈیو،اطلاعات سیکریٹری دودو چانڈیو، …

مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ثابت ہوا ہے, ایک سیاسی جماعت کے مسلح جتھوں نے اپنے گھناؤنے مقاصد کیلئے ملک کو یرغمال بنایا، شہداء وطن کی بے حرمتی اور لوٹ مار کی، سید ذوالفقار علی شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے ایک بیان میں سانحہ 9 مئی کو ملکی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے سانحہ 9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایک سیاسی …

مزید پڑھیں

We will facilitate research access for future generations by preserving our history, Syed Zulfiqar Ali Shah

Karachi, by (Zeeshan Hussain) Provincial Minister of Tourism, Culture, Antiquities and Archives Sindh Syed Zulfiqar Ali Shah has said that we will make research access easier for future generations by preserving our history. Ancient and cultural heritage is the hallmark of our history which needs to be protected، he expressed …

مزید پڑھیں

فارم 47 سے بنی جعلی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے

کھاد، بجلی اور ڈیزل بہت زیادہ مہنگا ہو گیا ہے، کسان انتہائی پریشان ہے جعلی حکومت نے گندم خریدنے کی جو پالیسی بنائی اس سے کسان دشمنی واضح ہو چکی ہے : ریاض فتیانہ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما ایم این …

مزید پڑھیں

پی پی پی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات،کنوینئیرضلع شرقی آصف خان کی ضمنی انتخابات میں بلامقابلہ کامیابی پر آصفہ بھٹوزرداری اور دادو سے زبیرجونیجوکو مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات،کنوینئیرضلع شرقی آصف خان نے ضمنی انتخابات میں بلامقابلہ کامیابی پر آصفہ بھٹوزرداری اور دادو سے زبیرجونیجوکو منتخب ہونے پرمبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی سیاست کے بعد پارلیمانی سیاست میں عکس بے نظیرآصفہ بھٹو شہید بے نظیربھٹو کی …

مزید پڑھیں

انتخابات میں دھاندلی کے خلاف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جماعت اسلامی اور جے یو ائی کا کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، جماعت اسلامی اور جے یو آئی نے ازسر نو انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوری کیا گیا عوامی مینڈیٹ واپس کیا جائے دوسری صورت میں احتجاجی تحریک کا دائرہ وسیع کردیا جائیگا ان خیالات کا اظہار رہنماؤں …

مزید پڑھیں

مطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو اپوزیشن میں بیٹھیں گے، فیصل سبزواری

کراچی، (نوپ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اطمینان سے اپوزیشن میں بیٹھیں گے فیصل سبزواری نے مصطفیٰ کمال کی وائرل آڈیو کلپ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصطفی کمال نے رابطہ کمیٹی …

مزید پڑھیں