Home / سیاست (page 2)

سیاست

سیاسی عدم استحکام، معاشی ابتری اور ایک آخری این ۔آر۔او ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر : مقصود احمد سندھو

سیاسی مکالمہ سے احتراز الزام تراشیوں پر انحصار اور غیر سنجیدہ سیاسی رویوں نے ملک میں مایوسی اور عدم اطمینان کی دبیز چادر تان رکھی ہے۔ خود غرضانہ سوچ عدم برداشت اور سیاسی بصیرت کی کمی کی بدولت ملکی نظام عدم توازن کی راہ پر چل رہا ہے۔ جس کے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کی تقریب: بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی اختیارات پر خبردار کرتے ہوئے خطاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی اور صوبائی اختیارات کے حوالے سے خبردار کیا انہوں نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں کسی بھی قسم کی …

مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا اعلان

پشاور: (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اگر منگل کے روز بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات نہ …

مزید پڑھیں

انفراسٹرکچر پر کام جاری، لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنایا جا رہا ہے۔ ناصر حسین شاہ

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات، ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ سندھ، سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑے انفراسٹرکچر منصوبے جاری ہیں اور ایک سال میں شہر کا نقشہ بدل جائے گا۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (CLIC) کے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ اور آسٹریا کے سفیر کی ملاقات توانائی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر اتفاق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آسٹریا کے سفیر وولف گینگ اولیور کٹشر کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ چند سال قبل آسٹریین سرمایہ کار حیدر پاور پراجیکٹس …

مزید پڑھیں

سندھ میں ڈبل ڈیکر اور ای وی بسیں آئندہ ہفتے سے چلنا شروع ہونگی ، پیپلز بس سروس کے نئے روٹس بھی جلد متعارف کرائے جائیں گے

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے کراچی میں ڈبل ڈیکر اور نئی الیکٹرک بسیں (ای وی بسیں) چلنا شروع ہو جائیں گی، جبکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی جلد پیپلز بس سروس کے نئے روٹس متعارف کرائے جائیں گے۔ سینئر وزیر …

مزید پڑھیں

مزدور سیاست کو بدلتے وقت کے مطابق ڈھالنا ہوگا ورنہ آئندہ دس سال مزید زوال لائیں گے: سعید غنی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ٹریڈ یونینز اگر 50 سے 70 سال پرانے اندازِ سیاست پر قائم رہیں تو آئندہ دس برسوں میں مزید زوال کا سامنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بدلتے وقت کے …

مزید پڑھیں

یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام شہریوں کے لیے عذاب بن گئے، حکومت کی ناقص منصوبہ بندی پر علی خورشیدی برہم

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی روڈ پر جاری ترقیاتی کام عوام کے لیے سہولت نہیں بلکہ عذاب بن گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی ریڈ لائن پروجیکٹ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی تھی، اب پانی …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے سابق اسپیکر آغا سراج درانی بدھ کے روز 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ان کے انتقال کی تصدیق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں