تازہ ترین
Home / پاکستان (page 219)

پاکستان

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے منتخب کھلاڑیوں کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام موٹیویشنل ٹاک کے عنوان سے لاہور میں پروگرام منعقد ہوا۔

لاہور، (نوپ اسپورٹس) ملائشیا کے شہر کوالمپور میں 5 تا 16 دسمبر کھیلے جانے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے منتخب کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام موٹیویشنل ٹاک کے عنوان سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پروگرام منعقد ہوا۔ مزکورہ پروگرام میں پاکستان …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 : کراچی وائٹس نے لاہور بلوز کو 19 رنز سے ہرادیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر8 مرحلے کے پہلے دن کے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے لاہور بلوز کو 19 رنز سے ہرادیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 164 رنز بنائے۔اعظم خان نے5 چوکوں اور 2 …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کے زیر اہتمام سولہویں عالمی اردو کانفرنس کے عالمی مشاعرہ میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی شرکت احمد شاہ کو وزیر بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے دوسرے دن کا اختتام عالمی مشاعرہ پر کیاگیا جس میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، مشاعرے میں کشور ناہید نے صدارت جبکہ شکیل خان اور …

مزید پڑھیں

کراچی میں مقامی افراد کو پولیس میں بھرتی کیا جائے، چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس اسلم خان

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین)چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس محمد اسلم خان نے گرینڈ الائنس کے آفس میں تحریک تحفظ پاکستان کے ایک وفد سے ملاقات کی، جس میں سینیئر وائس پریزیڈنٹ عبدالغفار نے اپنی حمایت کا یقین دلایا اور کہا کراچی کے حقوق کے سلسلے میں ہم کراچی گرینڈ الائنس کے …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین عہدے پر بحال استعفی کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین بحال رہینگے ، حکم امتناعی بھی برقرار، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور عدالت میں سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کیس میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کی سماعت مکمل ہوگئی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا پی ایچ ایف کو دی جانے والی سالانہ خصوصی گرانٹ روک نے کا فیصلہ

کراچی،( نوپ اسپورٹس)سندھ حکومت نے پی ایچ ایف کو دی جانے والی سالانہ خصوصی گرانٹ روک دینے کا فیصلہ کیا ہے،نگراں وزیر کھیل سندھ ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں یوتھ ہوسٹل کا سنگ بنیاد اور بلو ٹرف کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا …

مزید پڑھیں

سر سید یونیورسٹی کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی نمایاں مقام رکھتی ہے،انٹر ہاؤسز اسپورٹس گالا کی اختتامی تقریب سے وائس چانسلر سر سید یونیورسٹی کا خطاب،ٹرافیز تقسیم کیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین نے کہا ہے کہ سر سید یونیورسٹی تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی نمایاں مقام رکھتی ہے،اسپورٹس گالا میں کھلاڑیوں کی کثیر تعداد میں شرکت خوش آئند ہے،ان خیالات …

مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلامآباد، (نوپ نیوز) پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں گیا، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کی کمی، ڈیزل کی نئی قیمت 289 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے کی کمی،نئی قیمت 201.16 روپے فی لیٹر مقرر، …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ کل سے شروع ہوگا

کراچی, (رپورٹ، زیشن حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ جمعہ کے روز سے کراچی کے تین مختلف گراؤنڈز میں شروع ہورہا ہے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس شامل ہیں۔یہ مرحلہ آٹھ دسمبر تک جاری رہے گا۔ یہ ٹورنامنٹ اٹھارہ ٹیموں کے ساتھ شروع …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل کا پلیئر ڈرافٹ 13 دسمبر کو ہوگا

لاہور, (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا پلیئر ڈرافٹ بدھ 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ تقریب کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ کی فی الحال ممکنہ تاریخ8 فروری سے24 مارچ 2024 دی گئی ہے۔پلیئر ڈرافٹ کے …

مزید پڑھیں