Home / پاکستان (page 217)

پاکستان

وائٹ ہاؤس کے لوٹے ۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار

قارئین کرام!!! مغربی جمہوریت، مغربی کٹھ پتلیوں اور ان کے کارکنوں کو چیلنج کرتا ہوں، اگر آپ واقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو جہادیوں، اسلام کے کارکنوں اور غازیوں پر لگائے گئے دہشتگردوں کا لیبل اور انکے خیلاف کئے گئے پروپیگنڈے کی دفاع میں بیان کی آزادی کیوں نہیں …

مزید پڑھیں

شہدائے سانحہ پشاور ۔۔۔ تحریر : مناہل ناز (راولپنڈی)

“عادل جلدی کرو مجھے زور لیٹ کروا دیتے ہو تم” یہ آواز رایان کی تھی جو شیشے کے سامنے کھڑا اپنے بال سنوار رہا تھا اور ساتھ ہی اپنے چھوٹے بھائی کو اٹھانے کی ناکام کوشش بھی کر رہا تھا۔ عادل جوکہ حسب معمول دیر سے اٹھا تھا یونیفارم پہن …

مزید پڑھیں

"اعتبار” ۔۔۔ تحریر : چندا آمنہّ ( قصور)

کسی بھی رشتے کی پہلی اور مضبوط کڑی اعتبار ہے۔ کبھی کبھی اعتبار بہت سے نئے رشتوں کا آغاز ثابت ہوتا ہے۔ زندگی کے ہر پہلو میں لفظ اعتبار بہت اہمیت کا حامل ہے۔ جہاں اعتبار نہ ہو وہاں کوئی تعلق قائم تو کیا کوئی تعلق وجود میں نہیں آسکتا۔ …

مزید پڑھیں

سانحہ پشاور (دسمبر لہو لہو) ۔۔۔ تحریر : عائشہ صفدر (فیصل آباد)

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستاں میں ہمیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب بہار آئے بہادر پھولوں کے مقابل ظالم درندوں نے ایسا قصہ رقم کیا، کہ جسے تاریک اور وہ مائیں جنہوں نے اپنے لال کھوئے ہیں کبھی فراموش ہو ہی نہیں سکتا۔ مگر تاریخ میں فاتح …

مزید پڑھیں

رکن صوبائی اسمبلی بصیرت بی بی کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہیں۔ سید ظفر علی شاہ

اسمبلی کے پلیٹ فارم پر میرٹ کے بنیاد پر بات کرنی چاہیئے بجائے اپنے حلقے کے عوام کے خوش کرنے کیلئے نہیں۔ میڈیا سے گفتگو پشاور( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) معروف سماجی ورکر سید ظفر علی شاہ نے کہا کہ رکن صوبائی اسمبلی بصیرت بی بی …

مزید پڑھیں

کمالیہ صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر کے الیکشن کی تیاریاں بھر پور انداز سے عروج پر

کمالیہ (محمد نعیم خان سے) کمالیہ صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر کے الیکشن کی تیاریاں بھر پور انداز سے عروج پر ہیں۔ دو امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ ہو گا۔ ہر امید وار اپنی جیت کے گن گا رہا ہے۔ تفصیل کے مطابق کمالیہ شہر میں عرصہ دراز بعد صرافہ …

مزید پڑھیں

عزازیلی لشکر۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار

محترم قارئین!! مغربی دنیا کے مفکرین (Thin Tank)، مشرکی اسکالرز وغیرہ نے اسلامی معاشرے میں فکری کرائے کے قاتلوں کو تربیت دی ہے کہ وہ امت مسلمہ کے مبارک جسم کو خون کی طرح اندر سے تباہ کر دیں، وغیرہ وغیرہ۔ وہ امت اسلامیہ کی پرانی اور آنے والی نسلوں …

مزید پڑھیں

دینی مدارس اسلام کے مضبوط قلعے ہیں

جامعہ فاروقیہ کمالیہ دینی علوم کے فروغ کیلئے کوشاں ہے سینکڑوں طلباء و طالبات کو بہترین دینی تعلیم و تربیت فراہم کر رہے ہیں۔ مولانا لطف اللہ لدھیانوی کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) ضلعی مسئول وفاق المدارس العربی ٹو بہ ٹیک سنگھ مہتم جامع فاروقیہ کمالیہ مولانامحمد لطف اللہ …

مزید پڑھیں

سانحہ پشاور ۔۔۔ تحریر : عائشہ صفدر (فیصل آباد)

بہادر پھولوں کے مقابل ظالم درندوں نے ایسا قصہ رقم کیا، کہ جسے تاریک اور وہ مائیں جنہوں نے اپنے لال کھوئے ہیں کبھی فراموش ہو ہی نہیں سکتا۔ مگر تاریخ میں فاتح شہدا پا گئے۔ ہزاروں ظلم سے، جام شہادت کا رتبہ بازی بھی وہی پا گئے کم ظرف، …

مزید پڑھیں

کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غلام مصطفیٰ جٹ ان ایکشن.

سموگ کا باعث بننے والی فیکٹری سمیت گیس ری فلنگ کرنے والے تین کاروبار سیل.. کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غلام مصطفیٰ جٹ نے سموگ کا باعث بننے والی زہریلا دھواں چھوڑنے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور فیکٹری کو …

مزید پڑھیں