تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلامآباد، (نوپ نیوز) پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں گیا،
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کی کمی،
ڈیزل کی نئی قیمت 289 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے کی کمی،نئی قیمت 201.16 روپے فی لیٹر مقرر،
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 52 پیسے کی کمی،نئی قیمت 175.93 روپے فی لیٹر مقرر،
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب چیمپئن شپ کا افتتاح، میرا مقصد کراچی میں کلب کرکٹ کو فروغ دینا ہے، پروفیسر اعجاز فاروقی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیر اہتمام پروفیسر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے