Home / پاکستان (page 179)

پاکستان

کے یو جے دستور کا ڈمی دنیا اخبار اور دنیا نیوزکے اشتہارات روکنے پر سیکریٹری اطلاعات کا اظہار تشکر

کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر خلیل احمد ناصر، جنرل سیکریٹری نعمت خان، دیگر عہدیداران اور اراکین مجلس عاملہ نے دنیا اخبار اور ٹی وی کے اشتہارات روکنے پر سیکریٹری اطلاعات حکومت سندھ ندیم میمن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات نے …

مزید پڑھیں

قومی خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہوگا۔ ہر میچ کی بہترین کھلاڑی کو بیس ہزار روپے اور ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی کو پچاس ہزار روپے انعام دیا جائے گا جیتنے والی ٹیم دس لاکھ اور فائنلسٹ ٹیم کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے۔

لاہور، (نوپ اسپورٹس) چھ ٹیموں پر مشتمل قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پیر 15 جنوری سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے تین گراؤنڈز میں شروع ہوگا ٹورنامنٹ میں چھ ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور راولپنڈی شامل ہیں۔سترہ روزہ ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم …

مزید پڑھیں

ہائیر پاکستان مسلسل ساتویں سال پشاور زلمی کا ٹائٹل اسپانسر بن گیا

لاہور، (نوپ اسپورٹس) ہائیر پاکستان مسلسل ساتویں سال پشاور زلمی کا ٹائٹل اسپانسر بن گیا ۔ پاکستان سپرلیگ سیزن نو میں بھی ہائیر پاکستان پشاور زلمی کا ٹائٹل اسپانسر ہوگا لاہور میں ہائیر برانڈ سیمینار کے دوران ہائیرپاکستان اور پشاور زلمی کے درمیان ایم او یو پر دستخط کیے گئے …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا کراچی کا نیشنل بینک اسٹیڈیم پلے آف اور فائنل سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔

کراچی، رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں دو دو مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیں شائقین کا مقبول ترین یہ ایونٹ چار …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک، پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی عرفان خان کی سنچری، جہانداد خان کی سات اور خالد عثمان کی پانچ وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹیٹ بینک نے کے آر ایل کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ٹی وی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 209 رنز سے ہرادیا۔ واپڈا نے ایس این جی پی ایل کے خلاف میچ 144 رنز سے جیت …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس اسپتال گارڈن میں جلد ایک جدید آپریشن تھیٹر اور ٹیسٹنگ لیبارٹری کی سہولیات کا آغازکردیا جائے گا۔آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پولیس اسپتال گارڈن کراچی کوجدید خطوط پراستوارکرنے اور جدید آلات کی فراہمی کو ممکن بنانے کے حوالے سے آئی جی سندھ رفعت مختارراجہ کی سربراہی میں سی پی او آفس کراچی میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے آئی جی ویلفیئراور ایم ایس پولیس …

مزید پڑھیں

چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول، آج بیڈمنٹن اور ٹینیکوائٹ کے مقابلے منعقد ہو نگے۔

کراچی، (نوپ اسپورٹس) چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول میں آج بیڈمنٹن اور تینیکوائٹ کے مقابلے پاک کالونی میں موجود اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی میں منعقد ہوں گے۔ جس میں بوائز اور گرلز کی تین کیٹیگریز جونیئر مڈلر اور سینیئرز میں کھلاڑی اپنے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرینگے۔ پروگرام …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: عمر اکمل، وقارحسین اور محمد شہزاد کی سنچریاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات واپڈا کے عمر اکمل کی ایس این جی پی ایل اور پی ٹی وی کے وقارحسین اور محمد شہزاد کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف سنچریاں تھیں یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس …

مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی کارروائی ۔ ہانڈی کارنر صدر کا اچانک معائنہ ۔ صفائی ستھرائی کی صورتحال ناقص پائی گئ۔ انتظامیہ کو امپرومنٹ نوٹس دے دیا گیا

کراچی، (نوپ نیوز) سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر مریم تالپور کی سربراہی میں صدر میں واقع ہاندی کارنر کا اچانک معائنہ کیا ۔ یہ معاملہ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ میڈیا کے نمائندوں نے ہانڈی …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ جسٹس باقر نے کراچی میونسپل کارپوریشن کو آٹھ اسنارکل تقسیم کردیں تین حیدرآباد اور ایک ایک سکھر، میرپورخاص، لاڑکانہ اور نواب شاہ میونسپل کارپوریشنز کو تقسیم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کراچی، حیدرآباد، سکھر، نواب شاہ، میرپورخاص اور لاڑکانہ کی میونسپل کارپوریشنز کو 1.35 ارب روپے کی آٹھ اسنارکلز حوالے کردیئے۔اسنارکل کی تقسیم کی تقریب جمعرات کو شاہراہ فیصل پر واقع واٹر بورڈ آفس میں وزیر بلدیات مبین جمانی …

مزید پڑھیں