Home / اہم خبریں (page 794)

اہم خبریں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے ضلع چرخی دادری میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کی جانب بہنے والے …

مزید پڑھیں

ساؤتھ ایشین انڈر 16 گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے قومی جونیئر ٹیم کراچی سے نیپال کے لئے روانہ ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ساؤتھ ایشین انڈر 16 گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے قومی جونیئر ٹیم منگل کو کراچی سے نیپال کے لئے روانہ ہوگئی، چیمپیئن شپ 18 تا 22 اکتوبر کھیلی جائے گی، چیمپین شپ میں پانچ ممالک پاکستان، میزبان نیپال، سری لنکا، بھارت اور …

مزید پڑھیں

رحیم یارخان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ خاتون اسکول ٹیچر کے خلاف 12 سالہ بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) رحیم یارخان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں خاتون اسکول ٹیچر کے خلاف 12 سالہ بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جناح پارک رحیم یار خان کے رہائشی زوہیب احمد نے تھانہ بی ڈویژن رحیم یار خان میں مقدمہ …

مزید پڑھیں

حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی کا بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن، درجنوں ڈائریکٹ اور نادہندگان کے کنکشن منقطع، بجلی چوری کسی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے۔ ایکسین سید مختار شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی کا بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن، درجنوں ڈائریکٹ اور نادہندگان کے کنکشن منقطع، بجلی چوری کسی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے ایکسین سید مختار شاہ۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

گزشتہ ماہ ستمبر میں میرپورخاص پولیس نے 3 اشتہاری ملزمان، 23 روپوش مفرور ملزمان، 2 ڈکیٹ، 1 اسٹریٹ کرمنل و دیگر جرائم میں ملوث 189 ملزمان گرفتار کیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ ماہ ستمبر میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز / ایس ایچ اوز کا جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہا۔ ماہ ستمبر کے دوران میرپورخاص …

مزید پڑھیں

مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر ویٹرنر ڈاکٹر طالب حسین کی میاں چنوں میں کاروائی، قصاب گرفتار، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ویٹرنر ڈاکٹر طالب حسین نے شامی روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے قصاب اکبر علی کو مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر حراست میں لے لیا۔ قصاب کے قبضہ سے 18 کلو مضر صحت گوشت کو قبضہ میں لے لیا گیا۔ برآمد کئے …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کی حکومت بھارتی اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ ہمارے درمیان تجارت یک طرفہ نہیں بلکہ دو طرفہ ہے۔ ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر تن مہاتیر بن محمد

پترا جایا/ ملائیشیا (بیورو رپورٹ) ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر تن مہاتیر بن محمد نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بھارتی اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ملائیشیا کو بھی بہت کچھ برآمد کر رہا ہے اور …

مزید پڑھیں

ناقابل معافی جرم پر ضمانت کی کوشش، جوڈیشل مجسٹریٹ "ون” ڈگری کی عدالت نے گٹکے کے کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت رد کردی، ملزم احاطہ عدالت سے گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جوڈیشل مجسٹریٹ "ون” ڈگری کی عدالت نے گٹکے کے کیس میں نامزد ملزم شاہد کی ضمانت رد کردی۔ پولیس نے ملزم شاہد کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرکے سینٹرل جیل میرپورخاص منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں

شہر میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر کیا جائے جس پر کوئی بھی کوتاہی برداشت نہی کی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں ذیشان ندیم

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں ذیشان ندیم کی ہدایت پر بلدیہ کا عملہ شہر بھر کی صفائی میں مصروف۔ اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفیسر بلدیہ کو ہدایت کی کہ شہر میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر کیا جائے جس پر کوئی بھی …

مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے ہونے والے جلسوں میں میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے کارکنان بھرپور شرکت کریں۔ ایم این اے نوابزادہ میر منور علی تالپور صدر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ میرپورخاص کا اجلاس ایم این اے نوابزادہ میر منور علی تالپور صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی صدارت میں تالپور ہاؤس لانڈھی میں ہوا۔ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے نور احمد بھرگڑی، نوابزادہ میر انور تالپور …

مزید پڑھیں