تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن شہداد پور کی جانب سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن شہداد پور کی جانب سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا

شہداد پور (رپورٹ: عمران قمر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن شہداد پور کی جانب سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا، شرکاء نے بھارتی ظلم جبر کے خلاف کے نعرے بازی کی اور اقوام عالم سے مطالبہ کیا کہ بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم کا نوٹس لیا جاۓ اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت کا حق دیا جاۓ، ریلی کیفے کامران چوک سے پریس کلب شہدادپور تک نکالی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے