Home / اہم خبریں (page 606)

اہم خبریں

کھلے تیل کی فروخت سے صحت عامہ کو شدید خطرات لاحق ہیں فوری اور سخت کریک ڈاؤن کیا جائے۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان کا اظہار خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی امجد علی لغاری نے کہا ہے کہ کھلے خوردنی تیل کی فروخت غیر قانونی قرار دی جاچکی ہے، اس کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی جائے گی، اندرون سندھ سے کراچی آنے والا ایک لاکھ لیٹر غیر معیاری دودھ ضبط …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان کے ٹرائیبل ایریا موضع جیدی میں سہولیات کی عدم فراہمی پر شہریوں کا احتجاج، کمشنر ڈیرہ غازی خان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈیرہ غازی خان کے ٹرائیبل ایریا موضع جیدی میں سہولیات کی عدم فراہمی پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے کمشنر ڈیرہ غازی خان نسیم صادق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے ٹرائیبل ایریا …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ نیو علی گڑھ کالج ٹنڈو آدم میں شہید بیظیر آباد ریجن کا ونٹر اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) گورنمنٹ نیو علی گڑھ کالج ٹنڈو آدم میں آج شہید بیظیر آباد ریجن کا ونٹر اسپورٹس فیسٹیول منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ریجنل ڈائریکٹر کالجز شہید بیظیر آباد پروفیسر ڈاکٹر امام علی مرزا جبکہ میزبان پرنسپل گورنمنٹ نیو علی گڑھ ڈگری کالج ٹنڈو …

مزید پڑھیں

روجھان میں سوئی گیس کا میگا پراجیکٹ مکمل ہوچکا ہے، تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار بھی فراہم کریں گے۔ ڈپٹی اسپکر پنجاب سردار میر دوست محمد خان مزاری

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) وزیراعظم عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ پوری ملت اسلامیہ کے عظیم رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں مظلوم کشمیریوں کی کاز پہلی مرتبہ عالمی سطح پر اجاگر کی ہے اور جلد کشمیر پر پاکستانی پرچم لہرائے گا حکومتی اتحادیوں و پی ٹی …

مزید پڑھیں

راجن پور کے علاقے تھانہ کوٹ مٹھن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ ایک شخص زخمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) راجن پورکے علاقے تھانہ کوٹ مٹھن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ۔ ملاخیل برادری کے 4 افراد نے آرائیں برادری کے گنے کے کھیٹ میں جاکر لڑائی کی۔ ملاخیل برادری کے مسلح افراد نے حاجی محمد آرائیں کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ ملزمان …

مزید پڑھیں

حاجی پور شریف و داجل میں فوڈ سنٹرز قائم کئے جائیں تاکہ کسان، زمیندار، کاشتکار بھرپور استفادہ حاصل کرسکیں۔ سماجی شخصیت سردار اختر حسن خان گورچانی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) سابق ڈی جی آئی بی ممبر پنجاب سیف سٹی اتھارٹی سماجی شخصیت سردار اختر حسن خان گورچانی کی لاہور میں سیکرٹری خوراک پنجاب وقاص محمود سے ملاقات داجل و حاجی پور شریف میں فوڈ سنٹرز کے قیام کی درخواست پیش کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

لیہ چوک اعظم روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم، 2 نوجوان موقع پر جاںبحق جبکہ تیسرا شدید زخمی

لیہ (رپورٹ: قاضی انعام باری) چوک اعظم لیہ روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجہ میں 3 موٹرسائیکل سوار نوجوان ٹرک سے ٹکرا گئے 2 نوجوان سمندر خان اور سعد خان بعمر 22/23 سال موقع پر جاںبحق جبکہ تیسرا نوجوان شریف خان بعمر 20 سال شدید …

مزید پڑھیں

ون وے خلاف ورزی کیس، سندھ ہائیکورٹ نے پاسبان کی ارجنٹ درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل اورپراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس جاری کر دیئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نے ون وے اور رانگ وے خلاف ورزیوں پر ٹریفک پولیس کی مہم میں درج ہونے والی تمام ایف آئی آر اور مقدمات ختم کرانے کے سلسلے میں ایک اور اہم پیشرفت کر دی ہے۔ غلط سمت ڈرائیونگ کے خلاف کراچی پولیس کے …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ کوتوالی کے علاقے چوک شہیداں میں وسیم جیولرز پر اڑھائی کلو سونے کی چوری کی واردات

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کے علاقے چوک شہیداں میں وسیم جیولرز پر اڑھائی کلو سونے کی چوری کی واردات۔ ڈی پی او کیپٹن ر مستنصر فیروز، ڈی ایس پی سٹی رانا ندیم طارق، ایس ایچ او عرفان فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں امام مسجد گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں امام مسجد گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی۔ زخمی ہونے والے امام مسجد کے ورثا نے بتایا کہ امام مسجد ناصر احمد جوکہ جامع مسجد حنفیہ غوثیہ اراضی سیالکوٹ سکنہ ناروال موٹر سائیکل پر تھانہ نیکا پورہ کی حدود میں واقع امام …

مزید پڑھیں