Home / اہم خبریں (page 607)

اہم خبریں

سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کا ادارہ کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے، سندھ حکومت کے نزدیک انسانی جانی کی کوئی قیمت نہیں۔ ترجمان پی ٹی آئی کراچی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ کچھ روز قبل کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں گدھوں کے سر اور آلائشیں ملنے کا واقعہ رونماء ہوا تھا سندھ فوڈ اتھارٹی نے واقع کا نوٹس تاہم نہیں لیا اور نہ …

مزید پڑھیں

الفجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ شرکت کے بعد قومی کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو اے ای سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر قومی کھلاڑیوں کا پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے نمائندوں اور پلیئرز کے عزیز و اقارب نے شاندار استقبال کیا۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ چیمپیئن شپ میں عمدہ کارکردگی کا …

مزید پڑھیں

نئے سال کے آغاز میں سندھ میں پولیو کے منفی نتائج محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود بھی سندھ سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوسکا سندھ میں پولیو وائرس کے بڑھتے ہوئے مریض محکمہ صحت سندھ کی کارکردگی پر …

مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں تین نمائشی ہاکی میچز کھیلے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں پانچ فروری کو تین نمائشی ہاکی میچز کھیلے گئے، پہلا میچ اکیڈمی کے 16 سال سے کم کمر جونیئر کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں اولمپئین ایاز محمود اور اولمپئین اختر …

مزید پڑھیں

ناظموں والا نظام بہتر تھا عوام کو بنیادی سہولیات سمیت ترقیاتی کام بہتر ہوتے تھے، موجودہ بلدیاتی نظام ناکام گیا ہے۔ سابق سٹی ناظم میہڑ سید الطاف حسین شاہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ناظموں والا نظام بہتر تھا عوام کو بنیادی سہولیات سمیت ترقیاتی کام بہتر ہوتے تھے، موجودہ بلدیاتی نظام ناکام گیا ہے شہروں کی بہتری کے بجائے کرپشن کی ہے، ان خیالات کا اظہار میہڑ کےسابق سٹی ناظم سید الطاف حسین شاہ نے نیشنل پریس کلب ميہڑ …

مزید پڑھیں

میہڑ میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پمز کے چيئرمين سرفراز کلہوڑو کی رہنمائی ميں کشمیریوں اور پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پمز کے چيئرمين سرفراز کلہوڑو، وائس چيئرمين محرم علی جانوری کی رہنمائی ميں کشمیریوں اور پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی، ریلی ميں شرکا علی حسن چانڈيو، احمد علی چانڈيو، سجاد علی کھوسو نے نیشنل …

مزید پڑھیں

میہڑ تنگوانی پولیس کے خلاف ایس یو پی ضلع دادو کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تنگوانی پولیس کے خلاف ایس یو پی ضلع دادو کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا، ایس یو پی ضلع دادو کے قائم مقام صدر حاجی خاں مارفانی ضلع سیکریٹری عبدالحمید سومرو، سینٹرل کمیٹی ممبر ڈاکٹر برکت جتوئی، نظیر ببر، حاجی غلام قادر لغاری، شبیر …

مزید پڑھیں

مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ، مزمل حسین کی ہیٹ ٹرک، ڈولفن کلب چھے گول سے کامیاب، ائیرپورٹ نے اقبال میموریل اور بلدیہ کلب نے کینٹ کمبائنڈ کو زیر کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا، ڈولفن ویٹرنز، ائیرپورٹ اور بلدیہ ویٹرنز ہاکی کلب کی کامیابی، سینٹرل فٹنس، اقبال میموریل اور کینٹ کمبائنڈ کلب کو شکست کا سامنا۔ ڈولفین کلب کے مزمل حسین نے ٹورنامنٹ کی تیسری ہیٹ ٹرک …

مزید پڑھیں

پیکیجز مال لاہور میں زلمی پرفیوم کی شاندار لانچنگ، زلمی اسٹارز اور فینز نے ایونٹ کو چار چاند لگا دئیے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن فائیو سے قبل فینز کا جوش و خروش مزید بڑھاتے ہوئے زلمی پرفیوم لانچ کردیا ۔ پیکیجز مال لاہور میں اصغر علی/ زلمی پرفیوم لانچنگ کی …

مزید پڑھیں

سجال کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے عہدیداروں کو اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کی مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم سمیت تمام عہدیداروں اور مجلس عاملہ و ممبران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاہور(سجال) کے نومنتخب عہدیداروں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عقیل احمد، اشرف چوہدری …

مزید پڑھیں