اپریل 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی گے گاؤں شہمیر شر (مگھن موڑ) سے 13 اپریل کو مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے رحیم بخش ولد علی بخش شر کے لاپتہ ہونے کے ڈرامے کا ڈراپ سین، قرض داروں سے جان چھڑا کر ماں باپ رشتے داروں …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا ایک طرف یہ اچھا کام ہے، پر دوسرا عمل یہ بھی ہے کہ سماجی دوری پر عمل در آمد کرانے والی سندھ پولیس خود سوشل ڈسٹینس کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ سندھ پولیس کے مختلف ایس ایچ اوز اور اہلکار خود …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: مناہل ریاض) الفیض اکیڈمی آف آرٹس کی صدر نگہت ریاض کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ایسا طبقہ جو کہ لاک ڈاؤن سے متاثر ہو رہا ہے جسکی طرف حکومت نے کوئی نظرثانی نہیں کی ہے۔ آرٹسٹ طبقہ جس میں کوئٹہ کے تمام …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ عمران خان کراچی سے منتخب ہوئے ہیں اور اب وزیر اعظم بن کر کراچی کو مسلسل نظر انداز کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کا کراچی د شمن رویہ افسوسناک اور کراچی سے پی …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں شراب و گٹکا فروش، ایجنٹ مافیہ، ڈبل سواری اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص ذوالفقار لاڑک نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں نیوز آف پاکستان (نوپ نیوز) سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ میرپورخاص ڈویژن میں کورونا وائرس کی صورتحال ضابطہ کے اندر ہے۔ پولیس، انتظامیہ اور دیگر اداروں کی …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص حیدرآباد روڈ پر محمد میڈیکل کالج کے سامنے رکشے پر محمد میڈیکل علاج کے لیئے جانے والے دونوں ٹانگوں سے معزور شخص کمپری ہںیسو ہائی اسکول کے قریب کا رہائشی حسین ولد سونو کوکھر اور ان کے ساتھی محمد علی پر تیز رفتار کار …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پشاور سے میرپورخاص پہنچنے والے 7 تبلیغی افراد میں سے 2 کو کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تعداد 6 ہوگئی۔ میرپورخاص میں کورونا کے دو مزید کیس سامنے آگئے تعداد چھ ہوگئی، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے سات افراد کو پشاور سے میرپورخاص پہنچے جہاں …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2020 اہم خبریں, تجارت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی جانب سے میٹنگ بلوائی گئی جس میں مختلف مارکیٹوں کے صدور آل سٹی تاجر اتحاد کے صدر کامران میمن جنرل سیکریٹری عامر وحید قریشی، ملک اسحاق چوہان، عبدالحق چوہان، ملک ہارون کھتری، احمد شیخ، عبدالغفار کیمسٹ اینڈ ڈرگس …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں بھوک سے حاملہ خاتون کے انتقال کی خبر پر ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ذاہد میمن کا نوٹس، خاتون بھوک سے نہی بلکہ خون کی کمی سے انتقال کر گئی، اسسٹنٹ کمشنر جھڈو محمد سلیم اور محکمہ صحت میرپورخاص کے فوکل پرسن …
مزید پڑھیں