Home / اہم خبریں (page 414)

اہم خبریں

جامعہ کراچی میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جامعہ کراچی میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عوام سے درخواست ہے جھوٹے واٹس ایپ میسجز پر یقین نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کراچی یونیورسٹی میں کورونا ویکسی …

مزید پڑھیں

سعودیہ عرب میں 11 ممالک سے آنے والے مسافروں کو ملک میں داخلے کی اجازت، 11 ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں

ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزرات داخلہ کے مطابق کل دن ایک بجے سے 11 ممالک سے آنے والے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔ ان 11 ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔ ان ممالک میں متحدہ عرب امارات، برطانیہ، امریکا، جرمنی، …

مزید پڑھیں

کچے میں آپریشن عوام کی آنکھوں میں دھول جھوکنے کے سوا کچھ نہیں، من پسند پولیس افسران لگاکر کچے کے ڈاکوئوں کو پروٹوکل دیا جارہا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو پیغام کے ذریعے کہا ہے کہ سندھ کے معاملات پر کل میری وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ملاقات میں سندھ میں امن و امان کی خراب صورتحال پر مرتب خصوصی رپورٹ بھی پیش کی …

مزید پڑھیں

کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف کیا جانے والا آپریشن محض ایک ڈرامہ ہے، ڈی آئی جی شکارپور کی تبدیلی پر تحفظات ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ شکارپور میں کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف کیا جانے والا آپریشن محض ایک ڈرامہ ہے سندھ حکومت نے ڈی آئی جی شکارپور ناصر آفتاب اور سعود مگسی کے جانے کے بعد …

مزید پڑھیں

کراچی میں کتے کے کاٹنے سے 11 سالہ بچہ اپنی جان کی بازی ہار گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں سگ گزیدگی کے واقعات میں بتدریج اضافہ جاری ہے اور جان لیوا مرض ایک اور جان نگل گیا۔ بلدیہ کا رہائشی 11 سالہ بچہ انتقال کرگیا جسے گزشتہ رات انڈس اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ رواں برس سندھ بھر میں کتے کے کاٹنے …

مزید پڑھیں

فیس بک نے صارفین کو آخری وارننگ دے دی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے غیر تصدیق شدہ مواد شیئر کرنے والے صارفین کو آخری وارننگ دے دی۔ فیس بک کی جانب سے صارفین کے لیے ایک تنبیہ پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں خبردار کیا گیا ہے …

مزید پڑھیں

ویکسین لگوائیں افواہوں پر کان نہ دھریں، ہم سب نے کورونا ویکسین لگوائی ہے اور ہم سب الحمداللّہ ٹھیک ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ویکسین لگوائیں، افواہوں پر کان نہ دھریں، ہم سب نے کورونا ویکسین لگوائی ہے اور ہم سب الحمداللّہ ٹھیک ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے …

مزید پڑھیں

بھارت میں قیامت برپا کرنے والا وائرس پاکستان میں بھی پہنچ گیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) گزشتہ روز وزارت صحت نے انڈین ویری انٹ کے ایک کیس کی تصدیق کر دی۔ وائرس کی بھارتی قسم کا یہ ملک میں پہلا کیس ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت صحت ساجد شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے بھارتی کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا بیرون ملک مقیم پاکستانی کا سٹیزن پورٹل پر شکایات کا نوٹس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بیرون ملک مقیم پاکستانی کی جانب سے وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر شکایات پر وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا۔ چیف کمشنر نے وزارت داخلہ سے سرکولر رجسٹرار کو معطل کرنے کی سفارش …

مزید پڑھیں

ملائشیا میں یکم سے 14جون تک لاک ڈاؤن رہے گا

کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائشیا میں یکم سے  14جون تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم نے اس حوالے سے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران صرف ضروری معاشی اور سروسز سیکٹر کھلے رہیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ نئی پابندیوں کے باعث متاثر ہونے والی کمپنیوں …

مزید پڑھیں