Home / اہم خبریں (page 266)

اہم خبریں

ریاض میں میوزک کنسرٹ کے سرکاری سطح پر انعقاد کو امت مسلمہ کے وقار پر حملہ ہے۔ صوبائی ترجمان ایم یو ایم علامہ مبشر حسن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی ترجمان علامہ مبشر حسن نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میوزک کنسرٹ کے سرکاری سطح پر انعقاد کو امت مسلمہ کے وقار پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مقدس سرزمین کے تقدس کو پامال کرنے کی …

مزید پڑھیں

اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد اعصاب شکن فائنل میں یوتھ ایچ سی الیون نے جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کا کراچی کی دو بڑی ٹیموں یوتھ ہاکی کلب الیون اور حنیف خان الیون کے درمیان کھیلا گیا، یوتھ ایچ سی نے کھیل کے نویں منٹ …

مزید پڑھیں

ہم کھیلوں کو بین الاقوامی سطح کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے خواہشمند ہیں جس کے لیے ان کی حکومت کھیلوں کے انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے بھرپور کوششیں کررہی ہے تاکہ نوجوانوں کو بھرپور مواقع فراہم …

مزید پڑھیں

صوبے میں لسانیت، خون خرابہ کرنے کی سازش کو. پیپلز پارٹی اور اس شہر کے عوام کسی صورت کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے۔ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر احتجاج کرنا، اس پر تنقید کرنا اور اس پر مظاہرے کرنا تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے لیکن اس کی آڑ میں شہر اور صوبے میں لسانیت پھیلانا اور خون خرابہ …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے تعصبانہ پالیسیوں کی وجہ سے لاڑکانہ تباہ ہو چکا ہے، جے یو آئی عوامی حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی۔ علامہ راشد خالد محمود سومرو

لاڑکانہ / کراچی (نوپ نیوز) لاڑکانہ کے سیاسی محور میں صفائی کا نظام بہتر نہ ہو سکا، ذمہ دار انتظامیہ کروڑوں روپیہ کی بجٹ کہاں خرچ کر رہے ہیں، ان سے پوچھنا معاف، شہری گندگی میں رہنے پر مجبور، حکمران جماعت نے لاڑکانہ شہر کو لاوارث بنا دیا ہے صفائی …

مزید پڑھیں

کم آمدنی والے لوگوں کیلئے زندہ رہنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ حکومت، اپوزیشن و بڑی سیاسی جماعتیں سیاست چمکا رہی ہیں۔ علامہ جہانزیب سربراہ الیونس قاسم ویلفیئر

کراچی (نوپ نیوز) الیونس قاسم ویلفیئر آرگنائیزیشن کے سربراہ علامہ جہانزیب سبزواری نے کہا ہے کہ ملک میں اشیائے خوردو نوش سے لیکر جان بچانے والی ادویات کم آمدنی والے تنخواہ دار افراد کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کے لئے زندہ رہنا مشکل …

مزید پڑھیں

گیس کی بندش کے خلاف لیاری کے مکین سڑکوں پر آگئے، گیس کی بلاتعطل فراہمی کی جائے۔ طارق چاندی والا

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ گیس کی بندش کے خلاف شہری سڑکوں پر آگئے ہیں۔ اگر گیس کی بندش کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو شہری حکومتی ایوانوں اور گیس کمپنی کے دفتر کا گھیراؤ کرنے پر …

مزید پڑھیں

کنٹریبوشن کی مد میں 1 لاکھ روپے تک کی ادائیگی آن لائن ہوگی، ویب سائٹ اور چلان پر حکام کی ہراسگی کی شکایات درج کی جاسکتی ہیں۔ چیئرمین ای او بی آئی

کراچی (نوپ نیوز) انڈسٹری کی جانب سے ملازمین کی فلاح و بہبود اور پینشن کی مد میں کنٹریبوشن کی ایک لاکھ روپے تک کی ادائیگی آن لائن طریقے سے ہوگی، ای او بی آئی حکام کی جانب سے ہراسگی کی شکایات ویب سائٹ اور چلان پر درج کی جاسکتی ہیں۔ …

مزید پڑھیں

میہڑ میں سخی سید مست علی شاہ کا سالانہ عرس مبارک شروع، میلے میں ملاکھڑا کے لئے پہلوانوں میں مقابلے بھی ہوۓ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں بٹ سرائی میں سخی سید مست علی شاہ کا سالانہ عرس مبارک شروع ہوگیا جبکہ میلے میں اسپورٹس کے وزیر ارباب عطااللہ کی ہدایات پر عظیم الشان ملا کھڑا کا مقابلہ منعقد کیا گیا جبکہ میلے میں سندھ بھر سے ملھ پہلوانوں نے …

مزید پڑھیں

وجیہہ فاروقی کی پینٹین ہم برائیڈل کٹیور ویک میں احد اور عادل کے ایج ریپبلک کے لئے ”کدی دے ہس بول وے“ پر جاندار پرفارمنس

لاہور (بیورو رپورٹ) گلوکار‘ موسیقار اور نغمہ نگار وجیہہ فاروقی نے پینٹین ہم برائیڈل کیٹیور ویک کے دوسرے دن ایج ریپبلک’ز کے احد اور عادل کی جانب سے پرفارمنس دی‘ انہوں نے اپنے پرجوش گانے ”کدی دے ہس بول وے“ سے پورے پنڈال کو جھومنے پر مجبور کردیا۔ اس موقع …

مزید پڑھیں