جنوری 11, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (نوپ نیوز) نگران صوبائی وزیر وزیر برائے سیاحت، ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی، اور ساحلی ترقی ارشد ولی محمد نے صوبے بھر میں ٹورازم پولیس کے لیے مخصوص یونٹس قائم کرنے کا اعلان کیا کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد سندھ کو ایک اہم اور محفوظ سیاحتی مقام کے …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2024 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ میرے یا میئر کراچی کے درمیان کوئی چپکلش نہیں ہے۔ وہ 4 سال کے لئے اور میں چند ماہ کے لئے آیا ہوں۔ سسٹم برائی کا ایک نام ہے …
مزید پڑھیں جنوری 10, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون زون چار وایٹس نے زون ایک بلو ز کو …
مزید پڑھیں جنوری 10, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے پہلے دن یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل نے ٹاس جیت کر واپڈا کو بیٹنگ دی۔ واپڈا نے مقررہ 80 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنائے۔ احمد شہزاد نے …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2024 اہم خبریں, پاکستان, فن و فنکار, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے آرٹس کونسل انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کرافٹس کے تحت فائنل ایئر کے طلباء کے تھیسز شو کا انعقاد احمد پرویز آرٹ گیلری و حسینہ معین ہال میں کیاگیا۔۔تھیسیز ڈسپلے کا افتتاح معروف دانشور و مزاح نگار انور مقصود اور صوبائی …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا گیا،آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے تحت 6اور 7جنوری کو 13اضلاع کے مختلف وینوز پر 158میچ کھیلے گئے،کسی ایک ہفتے میں کھیلے جانے والے میچز کی یہ …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاک کالونی میں جاری چھٹا سعید احمد صدیقی اور احمد دین میموریل اسپورٹس آرم ریسلنگ اور ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ایس ایم ناصر علی کا کہنا تھا کہ …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2024 اہم خبریں, پاکستان, صحت, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ سندھ کے 28 مقامات سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں سے 13 میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، پاکستان کے کسی بھی حصے میں پولیو وائرس …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تحت، اسنوکر اینڈ بلیئرڈز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام اور مینیو کے تعاون سے چودہویں انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ محمد حسنین نے جیت لی، وہ اس سے قبل انڈر17 جونیئر اسنوکر بھی جیت چکے ہیں۔ …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (نوپ اسپورٹس) خاتون کرکٹر جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے 2013 سے 2021 کے درمیان چار ون ڈے اور تیرہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی انہوں نے 2012 میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ …
مزید پڑھیں